Sugar | چینی
Dec 14 2024
Oct 31 2023 17:35:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور 12400/12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیرین سندھ میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کام نہیں ہے۔ مارکیت سست ہے۔ .
Oct 31 2023 15:10:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 31 2023 13:17:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13200 جبکہ سلانوالی پاپولر 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 100/150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12550/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کام نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 30 2023 18:08:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مارکیٹ 12700 روپیہ کوئنٹل پر رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں کام نہیں ہے۔ نومبر 13000 دسمبر 13500 جبکہ جنوری 14000 کا گاہک ہے۔ .
Oct 30 2023 15:28:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 12700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ھے .
Oct 30 2023 14:12:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott