Sugar | چینی
Dec 12 2024
Oct 02 2023 16:06:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام کے مال کے 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 02 2023 16:03:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر حاضر مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز کے مال کے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 02 2023 16:02:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 103 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ .
Oct 02 2023 16:00:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے. .
Oct 02 2023 11:23:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ریڈی ڈلوری والے مال 14400 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14800 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ ایس کیو 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13850 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے. .
Oct 02 2023 10:46:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر مارکیٹ 7/8 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 232 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 15/20 دن پیمنٹ پر 237 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 02 2023 10:40:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 110 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 02 2023 10:18:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 8650/8700 تک کام ہو گئے تھے تاہم مارکیٹ 200/300 روپیہ کمزور ہوئ ہے اور 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Oct 31 2022 16:31:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 171/72 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مشین کلین 180 جیسے حالات ہیں۔ آج 4/5 روپیہ کلو کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ نپر مسور 172 میں ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں بکنگ کافی تیز ہو گئی ہے اور 815 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تقریباً 35 ڈالر تیز ہوئی ہے۔ آسٹریلیا میں بارشوں کی وجہ سے فصل کو نقصان کا اندیشہ ہے۔ تاہم کرمسن مسور کی بکنگ رات کو آے گی۔ 815 ڈالر والی کراچی آکر تقریباً 194 روپیہ کلو تک پڑتا ہے اسی لئے اسٹاکسٹ لوکل مارکیٹ سے خریداری کر رہے ہیں کیونکہ لوکل مارکیٹ میں تقریباً 22 کلو تک سستی فروخت ہو رہی ہے۔ یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Oct 31 2022 16:24:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 137 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہے جو مال پورٹ پر ا رہے ہیں وہ ڈائریکٹ فروخت ہو رہے ہیں۔ خریدار بھی ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں کیونکہ 12 نومبر کو ایک جہاز پورٹ پر لگنا ہے۔ رشیہ سے فریش بکنگ 480 ڈالر ہے تاہم جہاز کی وجہ سے کوئی نئی بکنگ نہیں کرا رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ ابھی تھوڑی تھوڑی خریداری ہی کرنی چاہیے کیونکہ جب جہاز لگے گا تو مارکیٹ ٹوٹ جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott