Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Oct 06 2022 15:28:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 1 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن 2400/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شکر گڑھ نارووال لائن بھی 2400/50 جیسے حالات ہیں مارکیٹ خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملوں نے بھی مزید 50 روپیہ من ریٹ گرا دیا ہے اور دوسری جانب یہ بھی سننے میں آ رہا ہے کہ فیڈ ملیں پیمنٹ بہت ڈھیلی دے رہی ہیں۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15/20 اکتوبر کے بعد لالہ موسیٰ لائن پر آمد بھرپور شروع ہو جاے گی۔ جبکہ اگلے ہفتے سے شکر گڑھ نارووال لائن پر بھی آمد کا زور پڑنا شروع ہو جاے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق تھل لائن پر اکتوبر کے آخری ہفتے سے آمد شروع ہو جاے گی۔ ماہرین کے مطابق اکتوبر کے آخری ہفتے اور نومبر کے پہلے دوسرے ہفتے میں آمد کا بھرپور زور ہو گا۔ .
Oct 06 2022 10:44:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2400/50 جبکہ شکر گڑھ نارووال لائن پر 2400/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 05 2022 15:19:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400/50 تھل لائن 100/150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 6000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شکر گڑھ نارووال لائن 2400/50 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Oct 05 2022 11:37:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تھل لائن بھی 100/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6050/6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 04 2022 15:15:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2450/75 روپیہ من تھل لائن 6150/6200 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 04 2022 11:53:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن نیا 3/4 ٹرک کی آمد ہے۔ 2450/75 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شکر گڑھ نارووال لائن پر بھی 3/4 ٹرک کی آمد تھی 2425/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن پر ابھی نیا باجرہ شروع نہیں ہوا ہے 6200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ .
Oct 03 2022 15:43:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2500 روپیہ من تھل لائن 6150/6200 پہ رکا ہوا ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 03 2022 11:06:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر دو تین ٹرک کی آمد ہے۔ نیا باجرہ لائن پر 2400 تک لوکل دوکاندار خریداری کر رہے ہیں۔ پرانا باجرہ 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں 6150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شکر گڑھ نارووال لائن پر بھی دو تین ٹرک کی آمد تھی 2400 تک کام ہوے ہیں۔ .
Oct 01 2022 15:59:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں نیا باجرہ 2400 تک کام ہوے ہیں لائن پر۔ تھل لائن 6150/6200 جیسے حالات ہیں۔ آج شکر گڑھ نارووال لائن پر دو تین ٹرک کی آمد تھی 2400 تک لائن پر کام ہوے ہیں تاہم کوالٹی گیلی ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 01 2022 12:03:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 2/3 گاڑی کی آمدن تھی۔ شکر گڑھ نارووال بھی 2/3 گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تھل لائن 6200/6250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی آج۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott