Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Oct 28 2023 15:11:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک جبکہ گولڈن اور سفید مکس مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ گولڈن کوالٹی اچھے مال 233/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ختم ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Oct 28 2023 12:34:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 149.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فیصل آباد منڈی میں 5900 ملتان 6000 جبکہ سرگودھا منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مال کافی پڑے ہیں۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ تاہم کل بینکوں سے ڈالر کی فراہمی نہیں تھی شام میں۔ کل ڈالر 281 تک تھا لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ آج ہفتہ ہے بینک کی ٹریژری بند ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 27 2023 15:45:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے پنجاب کی مارکیٹ بند ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 27 2023 15:35:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک جبکہ گولڈن اور سفید مکس مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ گولڈن کوالٹی اچھے مال 233/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ختم ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ آج پنجاب کی مارکیٹ بند ہیں۔ کام کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہے اور 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 26 2023 20:26:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک جبکہ گولڈن اور سفید مکس مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ گولڈن کوالٹی اچھے مال 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ختم ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Oct 24 2023 09:20:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 150.50/151 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 24 2023 08:25:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی پورٹ پر جہاز آج یا کل لنگر انداز ہو گا جس میں 21000 ٹن کالا چنا ہے۔فل حال کراچی میں مال کافی پڑے ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو تک نرم تھی اور 151.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 24 2023 06:32:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ گولڈن مال 1/2% دال والے 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال وی آئ پی سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ اچھے مال 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 214.92 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک کام ہو رہے ہیں۔ ترکی مال ختم ہیں مارکیٹ میں۔کینیڈا 8/9 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 475 تک بھاؤ ہے۔فل حال موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتا۔ .
Oct 24 2023 04:21:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 152.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کام کاج ہو رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ بھی فل حال رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 23 2023 04:38:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 5 نومبر پیمنٹ پر 153.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 550 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 166.49 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott