Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Oct 07 2023 12:20:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں تو 87000/87500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ تاہم فیصل آباد منڈی میں 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 101000/102000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں جبکہ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ ہر چیک پوسٹ پر بندے کھڑے ہیں۔ مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Oct 05 2023 11:54:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من تک بھاو بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال ہی شارٹ ہیں 96000/97000 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں۔ بکنگ انڈیا بہتر ہوئ ہے اور 7200 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ضرور ہوئ ہے لیکن گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ ٹریڈرز بہت کم کام کرتے ہیں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ .
Oct 04 2023 12:33:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں95000 سے 97000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 03 2023 11:56:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ دوسری منڈیوں میں پشاور پنڈی فیصل آباد وغیرہ میں مارکیٹ تیز ہے۔ 95000/96000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی اور انڈین زیرے کے۔ کوئٹہ سے آگے لوڈنگ کے مسائل ہیں. .
Oct 02 2023 12:07:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 95000/96000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں فل حال مال شارٹ ہے جبکہ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ ہر چیک پوست پر کسٹم والے مال پکڑ لیتے ہیں۔ تاہم بکنگ میں فل حال امپورٹرز کام نہیں کر رہے ہیں۔ .
Oct 31 2022 13:17:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 33800/34000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 221.95 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ .
Oct 29 2022 12:43:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 300/500. روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 32800/33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں جمعہ کو بہتر بند ہوا تھا۔ .
Oct 27 2022 11:52:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 26 2022 12:23:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 25 2022 12:51:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 32800/33000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott