Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Oct 04 2022 10:31:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7100 روپیہ من جبکہ نئ مونگ بھی 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 03 2022 15:20:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7000 کا گاہک ہے۔ پرانی مونگ 7200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی بھرپور نظر آرہی ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان ہے .
Oct 03 2022 10:18:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔حیدر آباد منڈی میں 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دال کی گاہکی پہلے کی نسبت بہتر ہے۔ .
Oct 01 2022 15:12:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت نئی فیصل آباد منڈی میں 6750 پرانی 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ خالی ریٹ ہی تصور کرنا چاہیے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ اچھی ہو جانے کے امکانات ہیں۔ .
Oct 01 2022 10:18:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی مونگ کے 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں آتی۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott