Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Oct 14 2022 14:15:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 127 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں حاضر ڈلاری مالوں کے جبکہ روٹین ڈلوری مالوں کے 124 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے کام کاج سست ہے لیکن ثابت میں کھل کر بہچ نہیں آتی۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے 460 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 110 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 13 2022 14:51:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اگلے ہفتے کی سیکیورٹی 123.50/124 جیسے حالات ہیں۔ نومبر میں جو جہاز لگے گا۔ اس کے سودے 114 روپیہ کلو تک ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Oct 13 2022 11:07:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ تاہم ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 219 روپیہ ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 12 2022 15:20:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر ڈیلیوری 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 126 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 127 تک کام ہوے ہیں۔ روٹین ڈیلیوری پورٹ کے مال 124.5 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نومبر میں جو جہاز لگے گا اس میں 115 تک کام ہوے ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Oct 12 2022 11:03:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلیوری مالوں کے 125 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دو دن بعد ڈلیوری مالوں کے 124 جبکہ 7 دن بعد ڈلیوری مالوں کے 122 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 114 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر آج بہتر ہوا ہے اور 218.25 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2022 14:57:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 126 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں جبکہ روٹین کی لوڈنگ 122.5 تک کام ہوے ہیں۔ روٹین لوڈنگ سے مراد یہ ہے کہ جو مال پورٹ پر ہوتے ہیں انکی آج پیمنٹ کرنی پڑتی ہے اور 8 دن بعد ڈیلیوری ملتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ جبکہ پورٹ پر جو مال لگتے ہیں ساتھ ساتھ ہی فروخت ہو رہے ہیں۔ یکم نومبر سے 10 نومبر کی ڈیلیوری 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مل جاتی ہے۔ .
Oct 11 2022 10:25:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کمزور ہے اور 217.23 پیسے تک کام ہوئے ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 10 2022 15:32:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 125 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ یکم نومبر سے 10 نومبر کی ڈیلیوری 115 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 10 2022 10:42:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں مارکیٹ کمزور ہے اور 218.5 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 08 2022 15:38:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوئی ہے اور 126 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جو جہاز کینیڈا سے 20 ہزار ٹن لوڈ ہو کر نکلا ہے ماہرین کے خیال کے مطابق نومبر کے پہلے ہفتے میں کراچی پورٹ پر لگنے کی توقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جہاز کے مال میں 116 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز کا مال ایمپورٹر تو نہیں سیل کر رہے ہیں لیکن سٹہ باز یکم سے 10 نومبر کی ڈیلیوری کر کے مال فروخت کر رہے ہیں۔ حاضر میں فل الحال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott