Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Oct 26 2022 12:10:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 158/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جس طرح کی کوالٹی اسی طرح کا ریٹ۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین پرچون کوالٹی 175/78 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور 168/70 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 26 2022 10:50:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے سودے 133 تک ہوے ہیں۔ نومبر والے جہاز کے سودے 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال حاضر میں ریٹ اونچے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 26 2022 10:30:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی جبکہ نئ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Oct 26 2022 10:27:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے جبکہ گودام مال 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی اچھی ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ مال پڑتے سے کم ِبک رہے ہیں اس لیے ملرز اور ٹریڈرز خریداری کر رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 220.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 25 2022 14:49:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور پورٹ کے سودے 158 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز والا مال 163 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ریگولر کوالٹی 165/67 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 167/68 سمجھنا چاہیے کیونکہ 173 میں 40 دن پیمنٹ پر مل جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 25 2022 14:38:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے سودے 134 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل گاہکی اچھی تھی تاہم آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ نومبر والے جہاز کے سودے 115.5 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک ڈالر بھی 220 کی سطح پر آگیا ہے۔ حاضر میں فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 25 2022 14:36:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6850 جبکہ پرانی کراپ کا مال 7050 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن لائن سے کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
Oct 25 2022 14:31:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8850 تک کام ہوے ہیں پورٹ کے جبکہ گودام کے سودے 8900 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ چونکہ بکنگ کا پڑتا 980 ڈالر کے حساب سے 9350 کا ہے۔ اس لئے ملرز اور ٹریڈرز دونوں ہی دلچسپی سے خریداری کر رہے ہیں۔ .
Oct 25 2022 11:16:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 135.5 روپیہ کلو جبکہ پورٹ کے سودے 133.5 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ حاضر میں مال نظر نہیں آ رہے ہیں گوداموں میں۔ ریٹ بہت زیادہ ہائی ہونے کی وجہ سے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہو رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں کم ہوا ہے اور220.20 پیسے تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 25 2022 11:14:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ 8750 جبکہ گودام کے مال 8800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott