Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Oct 07 2023 12:41:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 2/4 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 216/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر والے مال کی 230/235 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 06 2023 13:53:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال میں 630/650 ڈالر والے مال بھی ہیں جو پورٹ پر 201 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ وہ ہر ریٹ میں نفع پکا کیے جا رہے ہیں۔ اسی لیے مارکیٹ پچھلے ایک مہینے میں مسلسل کمزور ہو رہی ہے۔ حاضر والے مال 230/235 روپیہ تک ِبک رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کمزور ہے اور 282.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 05 2023 16:40:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی حاضر ڈلوری مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے بھی 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 05 2023 12:55:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 235 جبکہ 7/8 دن پیمنٹ پر 237 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے لوکل منڈیاں خالی ہیں۔ اس لیے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ ڈالر بھی نرم ہے 284.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے اور آگے آمدن بھی ہے۔ .
Oct 04 2023 16:56:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی شام میں مارکیٹ دوبارہ کمزور ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز بھی مزید خریداری نہیں کر رہے ہیں فل حال۔ ڈالر 284.65 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ .
Oct 04 2023 12:26:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مسور نپر 9700 جبکہ کرمسن مسور 10500 تک اچھے مال فروخت ہو رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 284.85 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 03 2023 15:46:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مال نہیں ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 03 2023 11:51:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 230 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ مسور اسٹریلیا سے نپر اور نگٹ کوالٹی کی بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 232.73 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 1 مہینے میں 60 روپیہ کلو کی کریکشن دیکھنے میں آئ ہے۔ ریٹ دوبارہ مناسب بن گئے ہیں۔ ٹریڈرز دوبارہ خریداری کر رہے ہیں۔ جے کے 8 میں بھی 720 ڈالر فی ٹن تک مال ُبک ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 223.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تھوڑی تھوڑی خریداری شروع کر دینی چاہیے. .
Oct 02 2023 16:03:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر حاضر مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز کے مال کے 225 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 02 2023 10:46:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر مارکیٹ 7/8 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 232 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 15/20 دن پیمنٹ پر 237 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott