Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Oct 31 2023 17:29:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ ڈالر 282.25 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 31 2023 13:00:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107/107.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 365/370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال میں گاہکی نہیں ہے۔تاہم ثابت میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 30 2023 17:21:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 114.45 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ صبح ڈالر 280.36 پیسے پر کھلا تھا جو نیچے 279 تک چلا گیا تھا۔ دوپہر میں دوبارہ مارکیٹ تیز ہو کر 282 سے بھی اوپر بھاؤ چلے گئے تھے۔شام میں کلوزنگ 281.60 روپیہ تک ہوئ ہے۔ فل حال ڈالر بھی بہتر ہے۔ .
Oct 30 2023 13:56:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن موصول ہوئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 28 2023 17:58:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 106.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج فل حال گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جمعہ کے بعد بینکوں سے ڈالر کی فراہمی نہیں تھی۔ آج بینک کی ٹریژری بند ہے۔ سوموار سے ہی کام کھل کر شروع ہونگے گے۔ .
Oct 28 2023 14:54:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 27 2023 15:11:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.57 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott