Sesame | تل
Dec 10 2024
Oct 11 2023 15:48:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نہ کھل کر گاہک ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Oct 11 2023 11:12:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 600 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 ہی ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پنجاب میں سٹہ زیادہ چلتا ہے۔ اس لیے مندہ تیزی زیادہ ہوتی ہے۔ .
Oct 10 2023 15:59:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 10 2023 10:19:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Oct 09 2023 16:15:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Oct 09 2023 10:37:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16800 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 07 2023 16:33:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے مل پاس مالوں کا۔ پرائوٹ میں 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 07 2023 10:52:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاو ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 05 2023 16:08:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17000/17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17100 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Oct 05 2023 10:45:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ کرا ی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott