Sesame | تل
Dec 10 2024
Oct 01 2022 15:51:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9650 جیسے حالات بن گئے ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Oct 01 2022 15:29:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور 188/90 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور جو ریگولر کوالٹی ہے کنٹینر والے مال 180 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ریٹیل کوالٹی مسور جس پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال فیصل آباد منڈی میں پہنچے ہیں تقریباً 3.50 سے 4 کلو فی 100 کلو گرام تک مٹی اور کچرا آرہا ہے۔ فیصل آباد کی دال ایسوسی نے آج فیصلہ کیا ہے کہ جو ایوریج مٹی اور کچرے کی ا رہی ہے اس کے حساب سے کٹوتی کی جاے گی۔ مسور کی مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ جہاز کے مال ی وجہ سے خریدار کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ کوالٹی انتہائی ناقص ہے۔ .
Oct 01 2022 15:12:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت نئی فیصل آباد منڈی میں 6750 پرانی 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ خالی ریٹ ہی تصور کرنا چاہیے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ اچھی ہو جانے کے امکانات ہیں۔ .
Oct 01 2022 10:50:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی آئ پی کوالٹی 192 سے کم نہیں ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 01 2022 10:28:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچےگاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔کراچی پورٹ پر 17 کنٹینر ایس کیو جبکہ 6 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ .
Oct 01 2022 10:25:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 کلو کمزور ہوئ ہے اور 125/126 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی پورٹ پر 42 کنٹینر کی آمدن تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 01 2022 10:18:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی مونگ کے 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں آتی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott