Sesame | تل
Dec 10 2024
Oct 20 2022 15:14:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 133 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ پورٹ پر جو پچھلے ہفتے 25/30 کنٹینر لگے تھے بنک سے ڈاکیومنٹ کلئیر نہ ہونے کی وجہ سے لیٹ ہو رہے۔ نومبر میں جو کینیڈا کا جہاز پورٹ پر لگنا ہے جہاز کے مال کا 117 کا خریدار ہے سیلنگ کم ہے۔ رشیہ سے بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 114.25 تک پڑتا ہے۔ تاہم رشیہ سے کوئی ایمپورٹر بکنگ نہیں کرا رہا ہے کیونکہ نومبر میں ایک جہاز جو 464 ڈالر میں بک ہوا تھا وہ پورٹ پر لگے گا۔ .
Oct 20 2022 11:51:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی پورٹ کے مال 131/32 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حاضر گوداموں میں مال نہیں ہیں۔ جہاز کے مال کی بیچ نہیں ہے کیونکہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں اور انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 221.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 19 2022 15:25:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور گودام کے مال 133 تک فروخت ہوے ہیں۔ کمزور کوالٹی گودام کے مال 128/29 تک تک کام ہوے ہیں جس میں چار پانچ فیصد ڈنک ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے سودے ایڈوانس پیمنٹ پر 132 تک ہوے ہیں۔ جبکہ جو جہاز نومبر میں لگے گا اس میں 117 کا خریدار ہے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر کے 221.25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 19 2022 10:46:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 130 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 470 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.73 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جہاز والے مال کے 116/117 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 18 2022 16:13:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 سے ڈھائی روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 130 تک کام ہوے ہیں۔ پورٹ پر صرف 33 کنٹینر کی آمد تھی۔ پورٹ کے سودے صبح پیمنٹ آٹھ دن بعد ڈیلیوری 129 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے گوداموں میں جو ڈنک والے مال ہیں وہ بھی 126/27 تک کام ہو گئے ہیں مارکیٹ گرم ہے کیونکہ گودام خالی ہیں پورٹ پر جو آمد ہے زیادہ تر مال پہلے ہی فروخت ہوے ہوے ہیں۔ نومبر میں جو جہاز لگے گا پہلے اس میں 114 تک کام ہوے تھے آج 117 جیسے حالات ہیں لیکن امپورٹرز مال فروخت نہیں کر رہے ہیں کیونکہ ڈالر کا کوئی بھروسہ نہیں ہے آج انٹر بنک میں ڈالر کے 220.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Oct 18 2022 10:42:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5/1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 127.5/128 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے جبکہ جہاز والے مال 116/116.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2022 15:54:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر میں مال نہیں ہیں۔ جبکہ پورٹ کے مال صبح پیمنٹ 6/7 دن بعد ڈیلیوری والے سودے بھی تیز ہو گئے ہیں اور 127 تک کام ہوے ہیں تین روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ جہاز والے مال بھی 2 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 116 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 219.80 پہ کلوز ہوا ہے۔ بکنگ 470/75 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں فل الحال شارٹیج نظر آرہی ہے۔ .
Oct 17 2022 10:41:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت حاضر ڈلیوری مال نہیں ہے۔ روٹین ڈلوری مال کے 124 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال کی سیلنگ کی وجہ سے حاضر مارکیٹ میں جان نہیں ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 219 روپیہ ہے انٹر بینک میں۔ بعض بینک میں نہیں مل رہا ہے۔ .
Oct 15 2022 15:45:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحون تھا مارکیٹ میں۔ .
Oct 15 2022 10:58:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 127 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ روٹین ڈلوری مالوں کے 124 جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹے بازوں نے مارکیٹ کو دبایا ہوا ہے احر جہاز والے مال 114 میں مل رہے ہوں تو حاضر میں کوئ بھی مال نہیں لے رہا ہے۔ دوسری جانب نیچے دال کا ِبکرا بھی فل حال سست ہے۔ انٹر بینک ڈالر کا ریٹ نہیں آیا آج ہفتہ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott