Sesame | تل
Dec 10 2024
Oct 14 2023 16:53:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام میں 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 101.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا کام تھا۔ آج بیچ کم تھی۔ .
Oct 14 2023 12:03:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ رشیا سے 330/335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Oct 13 2023 14:07:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر روزانہ ایک ایک روپیہ کر کے گر رہا ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 277.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 12 2023 15:54:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 100 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Oct 12 2023 11:44:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور پیک مال 100 روپیہ کلو جبکہ پورٹ 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاو ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر دن با دن کمزور ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹیں ٹھنڈی ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 278.65 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2023 16:23:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 102/103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر نرم ہے اور 279.40 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 11 2023 11:58:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 340/345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر 280 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ 340 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 104.24 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے. .
Oct 10 2023 17:13:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Oct 10 2023 15:51:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 102 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پچھلے دو دن میں 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 10 2023 11:52:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100/101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 340/345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 340 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 104.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott