Sesame | تل
Dec 10 2024
Oct 08 2022 11:12:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 126.5/127 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 07 2022 14:24:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی ایک روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 127 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کافی دنوں سے پورٹ پر مال رکے ہوئے تھے آج مال کلیئر ہوے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں ٹھہراؤ آیا ہے۔ بکنگ 460 ڈالر ہے۔ جبکہ انٹر بنک میں ڈالر کے 220 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کینیڈا سے جو 20 ہزار ٹن کا ییلو پیس کا جہاز نکلا ہے وہ 28 اکتوبر کو سنگا پور پہنچے گا۔ ابھی پاکستان کیلئے شپنگ لائن سے تاریخ شو نہیں ہورہی ہے۔ تاہم کچھ دنوں تک معلوم ہو جائے گا کہ پاکستان کب پہنچ رہا ہے۔ .
Oct 06 2022 15:09:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں حاضر لوڈنگ 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 128 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی میں مال نہیں ہیں اگر ڈیمانڈ بہتر ہوئی تو مارکیٹ اگلے ہفتے مزید تیز ہو سکتی۔ .
Oct 06 2022 12:24:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 126.5/127 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 222 پیسے کا ہو گیا ہے۔ ڈالر کے مندہ ہونے کی وجہ سے ملرز ڈر ڈر کے خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب کراچی کے گوداموں میں مال بھی نہیں ہے۔ بکنگ 460 ڈالر ہے .
Oct 05 2022 15:00:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 127 روپیہ کلو کا خریدار بن جاتا ہے حاضر لوڈنگ میں لیکن حاضر لوڈنگ مال نہیں ہیں۔ پورٹ کے مال کو باہر آنے میں ایک ہفتہ لگ جاتا ہے۔ ڈیمانڈ نکلی تو مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Oct 05 2022 10:45:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 127 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے۔ ییلو پیس دال 138 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید کم ہوا ہے اور 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 460 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 112.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 04 2022 14:45:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 126.5 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 04 2022 11:00:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 126.50 سے 127 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 460 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 225.65 پیسے کا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر مندہ ہونے کے باوجود مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے کیونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Oct 03 2022 15:26:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ پورٹ پر گزشتہ دنوں 125/50 کنٹینر کی آمد تھی۔ آدھے پورٹ سے اٹھ گئے ہیں جبکہ آدھے باقی ہیں۔ مال بھی اتنا زیادہ نہیں ہے۔ اگر بھرپور ڈیمانڈ نکلی تو مارکیٹ بہتر بھی ہو سکتی ہے۔ بکنگ 460 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 114 تک پڑے گی۔ رشیہ سے فل الحال بکنگ نہیں ہورہی ہے کیونکہ کینیڈا سے پورا جہاز بک ہوا ہے۔ ایک آدھ دن تک جہاز کی آمد کی تاریخ پتا چل جائے گی۔ .
Oct 03 2022 10:43:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں آج کوئی کام کاج نہیں ہے کیونکہ کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی کے سابقہ چیرمین انیس مجید کا انتقال ہو گیا ہے ان کے سوگ میں آج ایسوسی ایشن نے مارکیٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے مہینے میں ٹوٹل 311 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott