Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Oct 04 2022 10:56:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9200 جیسے حالات ہیں بکنگ 990 ڈالر ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر کے 225.65 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 03 2022 15:23:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید مندہ ہوا ہے اور 9250 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی نظر آرہی ہے۔ بکنگ 990 ڈالر ہے۔ شام کے اوقات میں انٹر بنک میں ڈالر کی کلوزنگ 227.60 تک ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج بنک والے کھل کر ڈالر فراہم کرنا شروع ہو گئے ہیں پہلے ایک ایمپورٹر کوایک دن میں لاکھ ڈالر کی سپلائی ملتی تھی۔ تاہم آج بنک والے ایمپورٹرز کو جتنے ڈالر چاہئیں اتنے ڈالر مہیا کر رہے ہیں۔ ڈالر فل الحال کمزور نظر آرہا ہے۔ .
Oct 03 2022 10:35:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 300 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 9300 تک کام ہوے ہیں۔ پیمنٹ کا بحران نظر آرہا ہے۔ ستمبر کے مہینے میں 63 کنٹینر ایس کیو جبکہ ایف اے کیو کے 30 کنٹینر پورٹ پر لگے ہیں۔ پچھلے ماہ میں ٹوٹل 93 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2022 15:51:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9650 جیسے حالات بن گئے ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Oct 01 2022 10:28:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچےگاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔کراچی پورٹ پر 17 کنٹینر ایس کیو جبکہ 6 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott