Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Oct 24 2022 15:57:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12500 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 12800/13000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج حیدرآباد منڈی میں بھی ریٹیل کی گاہکی سست تھی کیونکہ سندھ میں ہندو برادری کا دیوالی کا تہوار ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ کل شام سے سکھر حیدرآباد کی گاہکی دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔ .
Oct 24 2022 13:01:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 400 توڑے کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 24 2022 12:10:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی آج کمزور ہوا ہے اور 12500/700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج سندھ میں ہندو برادری کا دیوالی کا تہوار ہے جس کی وجہ سے انٹیریئر سندھ میں چھٹی جیسا ماحول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج حیدرآباد میں بھی ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ .
Oct 22 2022 15:48:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں دوپہر کے اوقات میں 12800/12900 جیسے حالات ہیں جبکہ شام کے اوقات میں 13200/400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اس وقت ریٹیل میں حیدرآباد اور سکھر میں بھرپور گاہکی ہے جبکہ ملتان میں زیادہ تر ٹریڈرز اپنا اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کی مارکیٹ اس وقت گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 22 2022 12:28:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ ملتان منڈی میں بھی 13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 22 2022 11:14:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3825 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 300 توڑے کی آمدن تھی۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 20 2022 16:06:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12800/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 300 سے 500 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کراچی میں حاضر مال کم ہیں اور مارکیٹ مضبوط ہے۔ ملتان منڈی میں 13500 جیسے حالات ہیں۔ ملتان والے فل الحال اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اب کراچی پورٹ پر اگلا جہاز 24/25 اکتوبر کو لگے گا۔ جبکہ 25 اکتوبر والے جہاز میں مال 28 تک پورٹ سے باہر نکلیں گے اور ملتان پہنچنے میں تقریباً 31 تاریخ ہو جائے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اتنی دیر میں کراچی میں جو حاضر مال ہیں وہ فارغ ہو جائیں گے۔ .
Oct 20 2022 12:01:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ رات کراچی 12500 جیسے حالات بن گئے تھے جبکہ ملتان 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت کراچی سے سیلنگ نہیں آ رہی ہے تیزی کا رجحان ہے .
Oct 20 2022 11:03:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3750/3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 19 2022 15:50:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں ملتان 12600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott