Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Oct 07 2024 18:32:48 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی حاضر مارکیٹ کے 25300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 60 دن پیمنٹ پر 27500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Oct 07 2024 16:25:04 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر مارکیٹ کے 25500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ 60 دن پیمنٹ پر 27500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم نظر آ رہی ہے۔ ملتان منڈی میں 25900 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں سٹار برانڈ کے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Oct 07 2024 15:24:43 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ گرم ہے۔ 8 اکتوبر سے 8 نومبر بائر آپشن مالوں کے 26800 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 07 2024 14:45:05 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 2/2.5 گاڑی تک ہے۔ خریدار دلچسبی نہیں لے رہا ہے۔ فصل اچھی ہے۔ .
Oct 07 2024 14:26:07 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے. 25000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے جبکہ 10 اکتوبر سے 10 نومبر بائر آپشن مالوں کا 26500 کا گاہک ہے۔ ملتان منڈی میں 25400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں مال نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں کام کافی گرم ہو گیا ہے۔ .
Oct 07 2024 12:44:58 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے کا تو کام نہیں ہے۔ ابھی 5/7 دن بعد نئے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Oct 07 2024 12:41:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ انتہای گرم ہو گئ ہے۔ کوئ بیچ ہی نہیں ا رہی ہے۔ فل اکتوبر کے سودوں کے 26000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فیصل آباد کیش پیمنٹ پر 25500 تک کام ہو گئے ہیں ابھی 26000 ریٹ مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مصر سے کوئ سیلنگ نہیں ا رہی ہے اس لیے لوکل میں کافی کام گرم ہو گیا ہے اور اس بار ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott