Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Oct 07 2024 18:13:08 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2024 17:57:32 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 299/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ 5 اکتوبر کٹنگ والے سودوں کے ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔295/296 روپیہ کلو تک مال کٹ رہے ہیں۔ تنزانیہ کے مال کے 290/292 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل 12800/12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 07 2024 15:19:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2024 13:19:38 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر لوڈنگ والے مال کے سی ایچ کے ایم کوالٹی کیش پیمنٹ پر 302/303 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سیٹلمنٹ والے سودوں کا ہر کسی کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Oct 07 2024 12:29:42 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 294/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 12800/12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اکتوبر شپمنٹ 900 ڈالر نومبر شپمنٹ 845 ڈالر جبکہ دسمبر شپمنٹ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 900 ڈالر والا بھی کراچی پورٹ پر 278 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے پڑتے سے کافی اوپر ریٹ ہے۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Oct 05 2024 17:56:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 295/96 روپیہ کلو تک 5 اکتوبر کے سودے کے۔ سرگودھا منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کٹنگ کی وجہ سے بازار ڈاؤن ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott