Sugar | چینی
Dec 03 2024
Oct 21 2023 10:04:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ مارکیٹ میں فل حال حاضر میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Oct 21 2023 04:52:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل مئد بہتر ہوئ ہے اور 17500 تک بھاؤ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوارے کا بھاؤ باقی آئٹم کی نسبت کم ہونے کی وجہ سے انویسٹرز خریداری کر جاتے ہیں۔ لیکن لوکل مارکیٹ میں فل حال سٹے میں ہی گاہکی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں انویسٹرز آمدن کا ہی انتظار کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے سال میں زیادہ سے زیادہ ریٹ 6600 تک گیا ہے اور کم سے کم 4600 تک مارکیٹ آئ ہے انڈین کرنسی میں۔ اسی لیے اس بار انویسٹرز انٹرنیشنل مارکیٹ میں 5100/5200 کے لیول پر خریداری کر رہے ہیں۔ .
Oct 19 2023 14:19:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Oct 17 2023 10:25:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 ہی ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Oct 16 2023 16:35:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 800/900 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں بھی سٹے بازوں نے ہی مارکیٹ کو اٹھایا ہوا تھا۔ حاضر میں گاہکی کچھ خاص نہیں ہے۔ .
Oct 16 2023 10:30:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید پلس ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Oct 14 2023 16:41:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال سٹے بازوں نے مارکیٹ کو گرم کیا ہوا ہے۔ تاہم کراچی 17000 کی ہی مارکیٹ ہے 93.310 کلو کی۔ .
Oct 14 2023 10:42:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 12 2023 15:13:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں شام میں۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Oct 12 2023 10:54:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17000 ہی ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پچھلے دنوں میں مارکیٹ 800 روپیہ کوئنٹل پلس ہوئ ہے۔ ملرز تھوڑا تھوڑا ضرورت کے مطابق لے لیتے ہیں۔ فل حال انویسٹرز گاہک نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott