Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Oct 02 2023 11:52:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ایرانی کوالٹی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انڈین گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 02 2023 11:01:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Oct 02 2023 10:38:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 6000/7000 بوری کی آمدن تھی۔ بارشی مال 12000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ کھرے مال کے 16000 سے 17400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 1000/1500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ کنری لونگی کوالٹی کے 27800 سے 30950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور 12500 سے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 31 2022 17:04:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 20000 جبکہ نئی 22500/23000 پہ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 31 2022 13:25:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 31 2022 13:17:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 33800/34000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 221.95 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ .
Oct 31 2022 13:13:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ٹکرا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی 16800/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Oct 31 2022 12:52:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمد تھی 23250 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی 32000 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد نئی ہائبرڈ 22500/23000 جیسے حالات ہیں۔ پرانی 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 29 2022 15:58:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئ 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ڈیو میں گاہک ہے تھوڑی تھوڑی۔ .
Oct 29 2022 12:43:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 300/500. روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 32800/33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں جمعہ کو بہتر بند ہوا تھا۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott