Sugar | چینی
Dec 03 2024
Oct 10 2022 12:15:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 30500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ڈالر مزید کمزور ہوا ہے اور 218.5 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 08 2022 12:17:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے کام کاج سست تھا۔ .
Oct 06 2022 10:41:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی مزید 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 32500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے فل حال۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں کمزور ہو رہا ہے اور 222.25 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 05 2022 12:06:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید نرم ہوا ہے اور 33000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل حال۔ زیادہ ریٹ کی وجہ سے گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتے صرف ضرورت کے مطابق ہی مال لیتے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 04 2022 12:14:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے اور 33500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک خاموش ہے اور 3025 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں انڈین زیرے کے۔ ڈالر انٹر بینک میں 3 روپیہ مزید کم ہوا ہے اور 225.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 03 2022 12:17:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 34500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 01 2022 11:52:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 34500/34800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیچے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے فل حال ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک تھا۔ آج ہفتہ ہے۔ انٹر بینک ٹریجری بند ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott