Sesame | تل
Dec 10 2024
Oct 29 2022 12:13:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ تاہم حاضر میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ جن لوگوں کے پاس مال ہیں ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ جہاز والے مال کے 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 470 ڈالر پر رکی ہوئ ہے جو کراچی پورٹ پر 114.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 29 2022 11:13:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پیک مال 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین مال 175/78 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 170 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ اونچی ہے لوکل مارکیٹ سے۔ لوکل مارکیٹ میں مسور پچھلے تین مہینے مسلسل کمزور ہوئ ہے 257 والی مسور نیچے 157 رہ گئ تھی۔ پورٹ پر کافی آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ تھی۔ فل حال انٹر بینک میں ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ .
Oct 29 2022 10:25:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ لائنوں سے سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 29 2022 10:21:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہے اور 9050 روپیہ من کا گاہک ہے گودام کے مال کا پورٹ 8950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں بہتری کی وجہ سے امپورٹرز لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ دوسری جانب برما میں بین الاقوامی سیاسی صورتحال غیر مستحکم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 28 2022 21:28:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مال شارٹ ہو گئے ہیں۔ 3 روپیہ کلو تیزی کے ساتھ 139 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مال نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2003 میں کالا چنا 14 روپیہ کلو جبکہ ییلو پیس 17 روپیہ کلو فروخت ہوئی تھی۔ اس کے بعد یہ دوسرا موقع ہے کہ تنزانیہ کالا چنا 134 اور ییلو پیس 139 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹ انتہائی اونچے ہونے کی وجہ سے ملرز ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Oct 28 2022 21:27:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پیک مال 168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین مال 175/78 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 168 جیسے حالات ہیں ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 222.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 28 2022 21:22:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9000 روپیہ من کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Oct 27 2022 15:12:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 136 جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر بھی لمبی چوڑی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 221 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاہم بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ملرز ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں خریداری بھی ضرورت کے مطابق ہی کر رہے ہیں۔ کیونکہ 12 نومبر کو ایک جہاز بھی پورٹ پر لگے گا۔ .
Oct 27 2022 15:06:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پیک مال 168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ ایک روپیہ بہتر ہے۔ مشین کلین مال 175/78 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 168 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں 10/20 ڈالر کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ آسٹریلیا مسور کی بکنگ 780 جبکہ کینیڈا سے بکنگ 790/800 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً بالترتیب 186 اور 188 تک پڑتا ہے۔ پاکستان میں میں چونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ سے 15/20 روپیہ کلو نیچے فروخت ہو رہی ہے اس لئے ایمپورٹرز بکنگ نہیں کرا رہے ہیں۔ پہلے کی بکنگ کے ہی مال پورٹ پر ا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز حضرات بھی اور دوکاندار حضرات بھی خریداری کر رہے ہیں۔ یہاں پر خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ آہستہ آہستہ مال فروخت ہوتے جا رہے ہیں۔ جہاں پورٹ کے مال سمٹ جائیں گے اور مال مضبوط ہاتھوں میں چلا جائے گا وہاں 10/20 روپیہ کلو کی بہتری کے امکانات دکھائی دے رہے ہیں۔ پھر جب بکنگ بند ہوتی ہے تو گیپ بھی آ جاتا ہے کیونکہ جب ہماری مارکیٹ میں مال تھوڑے رہ جائیں گے اور ہماری مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ کے لیول پر جاے گی تب ایمپورٹرز بکنگ میں جائیں گے اور پھر نئی بکنگ کے مال پاکستان پہنچنے میں دو ڈھائی ماہ لگ جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج انٹر بنک ڈالر 221 کی سطح پر پہنچ گیا ہے جبکہ بنک ڈالر بھی کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ اس لئے مسور میں بہتری کی گنجائش نظر آرہی ہے۔ .
Oct 27 2022 14:51:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7200 تک کام ہوے ہیں۔ پرانی بھی 7400 تک فروخت ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لائن سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ فیصل آباد میں انویسٹرز بھی خریدار ہیں۔ جبکہ ملرز بھی بھرپور خریدار ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott