Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Oct 30 2023 12:25:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 149.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6100 روپیہ من ملتان 6000 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کوئ مزے داری نہیں ہے۔ .
Oct 28 2023 19:14:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک جبکہ گولڈن اور سفید مکس مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ گولڈن کوالٹی اچھے مال 233/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کام سست ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ختم ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Oct 28 2023 18:11:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو بازار نرم ہے اور 224/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ رشین مسور 233 سے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور وی آئ پی مال جو کرمسن سے بھی اچھے ہیں وہ 240 روپیہ کلو تک فروخت ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کمزور ہوئ ہے اور نمبر 1 گریڈ نپر 710 جبکہ نمبر 2 گریڈ نپر 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 710 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 216.46 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 670 ڈالر والی 204.27 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا کی کراپ اس بار اچھی ہے لیکن اس بار انڈیا کی امپورٹ اسٹریلیا سے زیادہ ہے کینیڈا کی نسبت۔ اپریل سے اگست تک انڈیا نے اسٹریلیا سے 311187 ٹن مسور امپورٹ کی ہے۔ جبکہ کینیڈا سے 280472 ٹن کینیڈا سے ایکسپورٹ کی ہے۔ پچھلے 5 مہینے میں انڈیا 610553 ٹن مسور امپورٹ کر چکا ہے جبکہ پچھلے 2022/2023سال صرف 207458 ٹن امپورٹ تھی مسور کی۔ اس سے بھی پچھلے سال 2021/2022 میں 267718 ٹن امپورٹ تھی۔ .
Oct 28 2023 18:01:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ تیز ہے 1275 ڈالر کی آوازیں ہیں۔ .
Oct 28 2023 17:58:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 106.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج فل حال گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جمعہ کے بعد بینکوں سے ڈالر کی فراہمی نہیں تھی۔ آج بینک کی ٹریژری بند ہے۔ سوموار سے ہی کام کھل کر شروع ہونگے گے۔ .
Oct 28 2023 17:52:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 149 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Oct 28 2023 15:17:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 28 2023 15:11:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک جبکہ گولڈن اور سفید مکس مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ گولڈن کوالٹی اچھے مال 233/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ختم ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Oct 28 2023 14:54:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2023 14:48:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل میں جزبات گرم ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott