Sesame | تل
Dec 10 2024
Oct 30 2023 13:16:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون سلانوالی پاپولر وغیرہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ سانگلہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ زیریں سندھ میں 12600/12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کل پرسوں جب مارکیٹ میں اکتوبر کے سٹے کے سودوں کی کٹنگ ہو گی پھر صورت حال واضح ہو گی۔ .
Oct 28 2023 19:13:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ آج گاہکی سست تھی۔ سندھ میں النور شاہ مراد 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نومبر کے سودے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ .
Oct 28 2023 14:53:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے .
Oct 28 2023 13:51:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13600 بھلوال 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ سانگلہ 13450 روپیہ کوئنٹل تہ بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13100 آر وائ کے 13100 حمزہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 12700 اے کے ٹی 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ سائڈ مارکیٹ نرم ہے۔ فل نومبر 13600 تک بھاؤ ہے جبکہ 20 دسمبر 13800 کا گاہک ہے۔ .
Oct 27 2023 18:18:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ کم تھی۔ زیریں سندھ میں بھی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ فل دسمبر 14025 کا گاہک ہے۔ .
Oct 27 2023 15:09:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13400 سفینہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ سانگلہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 12950 اے کے ٹی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ سندھ پچھلے دنوں مارکیٹ کافی کمزور تھی تاہم اب مارکیٹ بہتر ہے جنوبی پنجاب سے فرقہ کم ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں ڈیمانڈ کم تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 26 2023 20:36:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 13200/25 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 14600 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Oct 25 2023 05:05:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رات 12800 تک بھاؤ تھا۔ تاہم ابھی مارکیٹ 300 روپیہ مزید پلس اوپن ہوئ ہے اور 13100 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ حاضر میں بھی گاہکی ہے۔ ڈیلرز بھی گاہک ہیں۔ ٹریڈرز بھی گاہک ہیں۔ انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔ کل ایک ہی دن میں مارکیٹ 800 روپیہ پلس ہوئ ہے۔ آج بھی کام گرم ہی ہے۔ 500 ڈپازٹ پر فل جنوری 3 مل 14500 کا گاہک ہے۔ فارورڈ میں بھی گاہکی ہے بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 24 2023 09:28:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 12500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں سفینہ شوگر ملز کا یکم نومبر کی پیمنٹ پر 13200 کا خریدار بن گیا ہے۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد کا 15 نومبر کی پیمنٹ پر 12900 کا خریدار بن جاتا ہے۔ 15 جنوری کی پیمنٹ پر 13850/900 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Oct 24 2023 08:45:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد میں۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حمزہ 12500 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 نومبر کا 12850 کا خریدار ہے جبکہ 15 جنوری کی پیمنٹ کا 13800 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott