Sugar | چینی
Dec 03 2024
Oct 04 2022 11:36:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جوہر آباد 8225 بھلوال 8225 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8210 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8220 کمالیہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 8030 جے ڈی ڈبلیو 8010 اتحاد 8015 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8075 العباس 8075 مہران 8110 فاران 8120 آبادگار 8130 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتر ہے۔ .
Oct 03 2022 15:33:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25/30 کمزور ہوگئی تھی اور 7940 تک کام ہوے تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ گرم ہوئی ہے اور 7965/70 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جن لوگوں نے ستمبر کے سودے سروں پر فروخت کئے ہوے تھے ابھی تک پھنسے ہوئے ہیں کوور نہیں کر پا رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ مضبوط ہے۔ دوسری جانب ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب ی ملیں ابھی سیلنگ کے موڈ میں نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Oct 03 2022 11:49:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8125 بھلوال 8150 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8175 کمالیہ 8075 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 7965 جے ڈی ڈبلیو 7950 اتحاد 7960 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7940 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8030 سے 8070 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ جن ٹریڈرز نے ستمبر کے سودے سر پر بیچے ہوے ہیں ان کی کوورنگ بھی ہو رہی ہے۔ اور ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی ہے۔ .
Oct 01 2022 15:56:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مندہ ہو گئ تھی تاہم شام کے اوقات میں دوبارہ اچھی گاہکی نکلی ہے اور مارکیٹ دوبارہ 90 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے۔ 7940 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8150/60 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Oct 01 2022 11:38:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8130 بھلوال 8150 پاپولر 8125 سلانوالی 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز کے 8125 المعیز کے 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائیڈ کسان 8200 کمالیہ 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7900 اتحاد 7905 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7890 اے کے ٹی 7880 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کے سودے 8115 روپیہ جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott