Sugar | چینی
Dec 03 2024
Oct 27 2022 11:37:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مالوں کے 136/137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ روٹین ڈلوری مال نہیں ہیں۔ جہاز والے مال کے 114/115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک تھا انٹر بینک امپورٹ میں۔ حاضر میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں حاضر میں ریٹ اونچا ہے۔ .
Oct 26 2022 15:07:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال نہیں ہیں روٹین ڈلوری 133.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جہاز والے مال کے 114/115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 26 2022 10:50:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے سودے 133 تک ہوے ہیں۔ نومبر والے جہاز کے سودے 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال حاضر میں ریٹ اونچے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 25 2022 14:38:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے سودے 134 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل گاہکی اچھی تھی تاہم آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ نومبر والے جہاز کے سودے 115.5 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک ڈالر بھی 220 کی سطح پر آگیا ہے۔ حاضر میں فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 25 2022 11:16:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 135.5 روپیہ کلو جبکہ پورٹ کے سودے 133.5 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ حاضر میں مال نظر نہیں آ رہے ہیں گوداموں میں۔ ریٹ بہت زیادہ ہائی ہونے کی وجہ سے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہو رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں کم ہوا ہے اور220.20 پیسے تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 24 2022 15:06:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر لوڈنگ 135 جبکہ پورٹ کے سودے 133 تک ہوے ہیں۔ پورٹ پر 70 کنٹینر کی آمد تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ییلو پیس کا جہاز جو کینیڈا سے لوڈ ہو کر پاکستان کیلئے روانہ ہوا ہوا ہے اس میں 22000 ٹن کے قریب مال ہے جو 12 نومبر کی تاریخ شو کر ہے۔ یعنی 12 نومبر کو پورٹ پر لگے گا۔ تاہم جہاز کی تاریخ آگے پیچھے ہو سکتی ہے بعض اوقات جہاز پورٹ پر ا جاتا ہے لیکن برتھ نہ ملنے کی وجہ سے ایک دو دن کیٹ بھی ہو سکتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر دسمبر میں 300/400 کنٹینر رشیہ کے پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جہاز لگنے سے پہلے پورٹ پر کوئی بڑی آمد کے امکانات نہیں ہیں ہو سکتا ہے اگر کوئی جہاز آے بھی تو 50/60 کنٹینر لگ سکتے ہیں۔ بکنگ رشیہ سے 470 ڈالر کی صورتحال ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 114 تک پڑتا ہے۔ تاہم فریش بکنگ نہیں ہو رہی ہے۔ بس یہی مال ہیں 300/400 کنٹینر کی شکل میں اور 22000 ٹن جہاز کی شکل میں مال لگے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق حاضر میں فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جب جہاز پورٹ پر لگے تو پھر مارکیٹ دیکھ کر ہی کام کرنا چاہیے۔ کیونکہ حاضر میں ریٹ بہت بھاری ہو گیا ہے۔ .
Oct 24 2022 11:07:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 135 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی کے گوداموں میں حاضر میں مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ پورٹ کے سودے 133 تک ہوے ہیں۔ .
Oct 22 2022 15:05:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 133 روپیہ کلو جیسے حالات تھے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 22 2022 11:13:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 132 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے جبکہ 118 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جہاز والے مال کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12 نومبر کی جہاز لگے گا کراچی پورٹ پر۔ .
Oct 21 2022 13:58:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 133 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott