Sugar | چینی
Dec 03 2024
Oct 03 2023 16:17:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں دن میں 20000 تک کام ہوئے تھے 8 دن پیمنٹ پر تاہم شام میں مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 19500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ .
Oct 03 2023 12:12:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 03 2023 12:10:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 20200 سے 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں برسیم 15000 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا ِبکرا شروع ہوا ہے۔ .
Oct 02 2023 16:42:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Oct 02 2023 12:31:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 20000/20200 حیدر آباد منڈی میں 20200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی کچھ امپورٹرز کی بیچ نہیں ہے اور کچھ 21000 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں۔ بکنگ 150 ڈالر فی ٹن تیز ہو گئ ہے اور 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Oct 02 2023 11:25:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے بھاؤ اوکاڑہ منڈی میں 4600/4800 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ خاطر خواہ کام نہیں ہے۔ .
Oct 31 2022 19:16:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی رات کے اوقات میں 500 روپیہ من مزید کمزور ہوا ہے اور 13000 تک کام ہوے ہیں۔ آج ملتان میں ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی کمزور ہوئی ہے .
Oct 31 2022 17:10:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملتان 14000/200 جبکہ حیدرآباد میں 14000/200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 31 2022 13:27:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ 4025 روپیہ من تک بولی ہوئ ہے اور 400 توڑے کی ْمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 31 2022 12:58:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ انتہائی گرم ہے ابھی تک کوئی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ ملتان 14200/300 حیدرآباد 14300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott