Sugar | چینی
Dec 03 2024
Oct 18 2022 11:05:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3700/3780 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 17 2022 16:29:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ خریدار 12500 تک بنتا ہے۔ مارکیٹ تھوڑی کمزور ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں دن کے اوقات میں 14000 تک کام ہوے دوپہر کو 13000 جیسے حالات بن گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ 500 تیز ہوئی ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز ملتان منڈی کے ٹریڈرز سے ایک دعوت پر گپ شپ ہوئی تو معلوم ہوا کہ ملتان منڈی میں زبردست قسم کی گاہکی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ 14/15/18 کنٹینر تک بھی روز سیل ہو رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ایک ہفتہ اسی طرح ڈیمانڈ رہی تو مارکیٹ مزید جمپ کر جاے گی کراچی میں بھی لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ پورٹ سے ڈائریکٹ لوڈنگ ہورہی ہے۔ آج ایک جہاز پورٹ پر لگنا تھا لیکن ابھی تک مینیفیسٹ نہیں آئ ہے۔ جبکہ ایک جہاز 21 اکتوبر کو لگنا تھا وہ لیٹ ہو گیا ہے اور اب 25 کو لگے گا۔ .
Oct 17 2022 12:52:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Oct 17 2022 11:42:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 1300/1500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی۔ ملتان 14000/14100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیم نے گزشتہ دو دن ملتان منڈی کا وزٹ کیا۔ حال احوال شام کے تبصرے میں اپڈیٹ کئے جائیں گے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں .
Oct 15 2022 16:40:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دوپہر کے اوقات میں کراچی 11300 جیسے حالات تھے۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور کراچی 11500/700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 12300/400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 15 2022 12:18:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 12000/12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں ِبکرا اچھا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 15 2022 11:19:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3600/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 1/1.5 ٹرک کی آمدن تھی۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں فل حال۔ .
Oct 13 2022 16:12:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دن کے اوقات میں 13000 جبکہ ملتان 14000 کی باتیں کرنا شروع ہو گئے تھے۔ شام کے اوقات میں کراچی 12000 سے 12200 کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ ملتان بھی 12200/500 جیسے حالات ہیں۔ آج اپ ڈاؤن زیادہ ہوا ہے جس کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایمپورٹرز نے 10600 سے 11500 کے لیول پر کافی سودے فروخت کئے تھے۔ ابھی کراچی کے ایمپورٹرز کم ریٹ میں بیچنے میں دلچسپی نہیں لیتے۔ صرف ملتان کے ٹریڈرز ہی اپنے اپنے مال سیل کر رہے ہیں اور پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی گوداموں میں حاضر مال نہیں ہے۔ کسی ایک آدھ ایمپورٹر کے پاس حاضر مال ہے۔ باقی ایمپورٹرز کے مال ڈائریکٹ پورٹ سے ہی بکے ہوے ہیں اور لوڈنگ ہو رہی ہے۔ حاضر ڈیلیوری کی شارٹیج ہے۔ سارا مال پورٹ سے نکل کر لوڈ ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پنجاب کے کچھ گھروں نے اکتوبر کے سودے 14000/15000 تک خریدے تھے ابھی تک پیمنٹ نہیں ہو رہی ہے۔ کچھ سودے سیٹلمنٹ ہو گئے اور کچھ رہ گئے ہیں۔ جو اگلے دو چار دنوں تک ہو جائیں گے۔ البتہ کراچی میں سپلائی کوئی زیادہ نظر نہیں آ رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ تاہم جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں .
Oct 13 2022 12:07:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ ڈیڑھ گاڑی کی آمد تھی 3600/3700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 13 2022 11:58:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 روپیہ من پہ اوپن ہوا ہے۔ ملتان 13500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی کے ایمپورٹرز مضبوط بیٹھے ہوے ہیں۔ ابھی کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ شام کو کام نکلتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott