Sugar | چینی
Dec 03 2024
Oct 07 2023 10:30:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 05 2023 16:57:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 05 2023 15:37:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 05 2023 10:43:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من کی بیچ ہے جبکہ گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 04 2023 16:15:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔۔ .
Oct 04 2023 10:47:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 03 2023 15:33:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 03 2023 10:25:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 02 2023 16:00:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے. .
Oct 02 2023 10:18:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 8650/8700 تک کام ہو گئے تھے تاہم مارکیٹ 200/300 روپیہ کمزور ہوئ ہے اور 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott