Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Oct 29 2022 11:51:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300/2325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ سست تھی پچھلے دنوں کی نسبت۔ تھل لائن بھی 5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 27 2022 15:20:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325 روپیہ من۔ تھل لائن 5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ ٹھیک ہے۔ انویسٹرز بھی خریدار ہیں جبکہ فیڈ ملیں بھی لے رہی ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Oct 27 2022 11:03:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300/2325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ تھل لائن 5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 26 2022 16:16:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن5700/5750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ خریداری کر رہے ہیں خشک مالوں کی۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Oct 26 2022 10:53:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2300 روپیہ من شکرگڑھ نارووال 2250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5700/5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیڈ ملز بھی خریدار ہیں۔ جبکہ ساتھ ساتھ سٹاکسٹ بھی تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں خشک مال کی۔ .
Oct 25 2022 14:46:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2300 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5700/5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیڈ ملز بھی خریدار ہیں۔ جبکہ خشک مال ہو تو اسٹاکسٹ بھی خریدار ہے۔ .
Oct 25 2022 11:32:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 5700/5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ شروع ہو گئے ہیں۔ جبکہ فیڈ ملز بھی خریدار ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ اگر فیڈ ملز پیچھے ہٹ جائیں تو شاید 100/50 روپیہ من کا مندہ آ جائے ورنہ نہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان ریٹوں میں اگر خشک مال ملے تو خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے .
Oct 24 2022 15:45:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2250 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن 5650/5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم فیڈ ملیں خریداری کر رہی ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر خشک مال ملے تو خریداری کرنی چاہیے۔ .
Oct 24 2022 11:11:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25/50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2225/50 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی روپیہ ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 5650/5700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملز بھی لے رہی ہیں جبکہ اسٹاکسٹ بھی تھوڑا تھوڑا خریداری کر رہا ہے۔ .
Oct 22 2022 15:39:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن پر 5650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملز 2400/2450 روپیہ من تک خریداری کر رہی ہیں۔ ملیں پہنچ مال لیتی ہیں جبکہ پیمنٹ روٹین سے کرتی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا باجرہ جن منڈیوں میں آرہا ہے مال ابھی گیلا آرہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ نومبر کے پہلے اور دوسرے ہفتے میں آمد ہر طرف بھرپور شروع ہو جاے گی۔ ماہرین کے مطابق جب خشک مال کی آمد شروع ہو تو خریداری کر لینی چاہیے۔ باجرہ کی فصل تو بھرپور ہے۔ لیکن فیڈ ملیں بھی بھرپور خریدار ہیں۔ چونکہ اس سال مکئی کی فصل کمزور ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ چاول کی فصل بھی سندھ میں 28 لاکھ ایکڑ رقبے پہ ضائع ہو گئ ہے۔ چونکہ فیڈ ملیں مکئی اور چاول کا ٹکڑا بہت زیادہ خریدتی ہیں اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ چاول کا ٹکڑا اور مکئی کی شارٹیج نظر آرہی ہے اس لئے ملیں باجرہ لیتی رہیں گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق دوسرے اجناس جس میں گندم مکئی جوار وغیرہ بہت مہنگی ہیں۔ اس لئے باجرہ خریداری کرنے میں کوئی حرج کی بات ہے۔ ماہرین یہ سال تیزی کا سال گنتے ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott