Sugar | چینی
Jan 04 2025
Oct 02 2024 17:58:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2024 12:43:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ لودھراں کوالٹی مال 11000/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں 2000 بوری تک کی آمدن ہے اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Oct 01 2024 17:09:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اکا دکا اچھے مالوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 01 2024 14:39:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 15500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2024 14:37:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 150 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گاہکی نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ میں مصر سے کاراوی سیڈ مصر سے آیا ہے وہ زیرے میں مکس کر کے بیچ رہے ہیں۔ کاراوی سیڈ بھی زیرے کی طرح کا ہوتا ہے لیکن زیرہ نہیں ہوتا۔ .
Oct 01 2024 14:17:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 27500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 28000/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2024 13:17:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ کنری منڈی میں 3000 بوری تک کی آمدن ہے اور 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Oct 31 2023 17:31:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز ہے ذرائع کے مطابق مال مکس کر کے بیچتے ہیں۔ کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 31 2023 14:57:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 94000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مال بھی کم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ 2745 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مزید کمزور ہوئ ہے اور 43745 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 5300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بھی ڈیمانڈ نا ہونے کی وجہ سے کمزور ہے۔ پچھلے دو مہینے میں 50% تک بکنگ کمزور ہوئ ہے۔ 7900 ڈالر والی 5300 ڈالر ہو گئ ہے۔ 2600 ڈالر کی کتیکشن آئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مال بھی کم ہیں۔ .
Oct 31 2023 14:49:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی کوالٹی 20000/21000 روپیہ من تہ بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott