Sugar | چینی
Dec 30 2024
Sep 12 2023 17:00:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں حاضر پیمنت پر 18000 2 ماہ پیمنٹ پر 19500 تین ماہ پیمنٹ پر 20000 روپیہ من چار ماہ پیمنٹ پر 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نئے مال کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 12 2023 12:13:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 87500 روپیہ من ریٹ ہے۔ ایرانی زیرہ کوئٹہ منڈی میں 89500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 94000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغان بارڈر بند ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں اور کرنسی ایکسچینج والوں پر چھاپے پڑ رہے ہیں کوئٹہ منڈی میں۔ فل حال ادھے زیادہ کرنسی ایکسچینج والے غائب ہیں۔ ٹریڈرز پریشان ہیں کہ پیمنٹ کہاں سے کریں۔ .
Sep 12 2023 12:07:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 18000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 22000/23000 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈین گولی دھنیا ڈیمانڈ نہیں ہے اور 16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈین گولی دھنیا ِبکتا نہیں ہے۔ زیادہ تر کام ایرانی کا ہی ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغان بارڈر بند کی اطلاعات موصول ہو رہی ہے۔ لوگوں کے مال پھنس گئے ہیں جو راستے میں ہیں۔ دوسری جانب کوئٹہ منڈی میں کرنسی ایکسچینج والوں پر چھاپے پڑ رہے ہیں۔ آدھے سے زیادہ کرنسی ایکسچینج والے غائب ہیں۔ ادھر زیادہ تر کام اوپن مارکیٹ کے حساب سے ہی ہوتا ہے۔ .
Sep 12 2023 10:55:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Sep 12 2023 10:54:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ 18700 سے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی وی ای پی مال کے 31900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور نئے مال 18000/18500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 11 2023 16:13:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پرانے کولڈ سٹور مال 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ 2021 ماڈل کولڈ سٹور 14000 ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Sep 11 2023 13:03:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 87000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 1800 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 63330 تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 7650 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Sep 11 2023 12:55:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں مال ختم ہیں۔ 19000/20000 روپیہ من ریٹ مانگ رہے ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی 17900 روپیہ من مارکیٹ ہے۔ گولی دھنیا ایرانی ٹکڑا کوالٹی 22000/23000 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈین گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈین دھنیے کا گاہک نہیں بنتا۔ .
Sep 11 2023 12:10:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے 21000 روپیہ من ریٹ ہے کھرے مالوں کا۔ چھانگا مانگا 20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 11 2023 12:08:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی مارکیٹ گرم ہے۔ 1000/1200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17200 سے 19550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اچھے مال کا بھرپور گاہک ہے۔ آج آمدن 2000 بوری کی تھی۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 16500/17000 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں نئے مال کا۔ کولڈ سٹور 2022 ماڈل کا جبکہ 2021 ماڈل کا 13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم بیچ نہیں ہے کھل کر۔ فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ ہی کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott