Sugar | چینی
Dec 30 2024
Sep 21 2023 12:32:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 4800 سے 5000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 21 2023 11:21:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کل مصر میں 1000 اردب کی آمدن تھی اور 10000/11000 مصری پائنڈ تک بھاؤ تھے۔ 11000 مصری پائنڈ ڈالر میں 1750 ڈالر فی ٹن ریٹ بنتا ہے کم سے کم۔ فل حال ریٹ کافی زیادہ ہیں امپورٹرز مزید نئ بکنگ میں ابھی نہیں جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب تک تقریباً ٹوٹل 470 کنٹینر جس میں 110 کنٹینر پرانے مال کا کام ہو چکا ہے پاکستان کے لیے۔ نیا مال ابھی سارا پاکستان آیا نہیں۔ 20 تاریخ والے جہاز میں کافی لوڈ ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق شاید 20/30 کنٹینر نا لوڈ ہوں۔ پچھلے سال 800 کنٹینر نیا آیا تھا اور 125/150 کنٹینر پرانا مال تھا اور ٹوٹل 950 کنٹینر تک کے مال تھے۔ .
Sep 21 2023 10:41:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 4200 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 20 2023 21:23:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی اسٹار برانڈ 21000 اور ضعیم برانڈ بھی 21000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانا مال 19000 میں کام ہوا ہے 5 اکتوبر کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 20 2023 17:11:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی سٹار برانڈ 20000 کا خریدار ہے۔ جبکہ سیلنگ 20500 سے کم نہیں ہے۔ دوسرے برانڈ 200/300 کم سمجھنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانا برسیم ایک ماہ کی پیمنٹ پر 18500 تک کام ہوے ہیں۔ مصر سے پاکستان کے ایمپوٹرز 1600 ڈالر کے خریدار ہیں۔ جبکہ سیلنگ 1650/1700 ڈالر تک اتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق ابھی جو مال بک ہونگے وہ دو اکتوبر والے جہاز میں لوڈ ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 1600 ڈالر والا برسیم بھی کراچی آکر تقریباً 21000 تک پڑتا ہے۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں ابھی ڈیمانڈ کھل کر شروع نہیں ہوئی ہے۔ تاہم موسم آہستہ آہستہ ٹھنڈا ہونا شروع ہو گیا ہے۔ جیسے ہی درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک آے گا۔ فورأ کاشت شروع ہو جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یکم اکتوبر سے 17 اکتوبر تک پنجاب میں زور دار ڈیمانڈ رہنے کی توقع ہے۔ جیسے ہی زور دار ڈیمانڈ شروع ہو گی مارکیٹ فورأ تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 20 2023 12:37:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 20 2023 12:34:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 15000 سے 21000/21500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 20 2023 10:23:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 4400 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 19 2023 16:59:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 20500 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں جبکہ پرانے مال 18500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال آج گاہکی سست تھی۔ اندرون سندھ میں بھی بارش ہے اور پنجاب میں بھی بارش ہے۔ تاہم بارشوں کے بعد اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Sep 19 2023 12:23:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکڑہ منڈی میں آج بارش ہے۔ کام کاج اتنے زیادہ نہیں ہے۔ 4600/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott