Sugar | چینی
Dec 30 2024
Sep 13 2022 15:30:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 7600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال کھل کر بیچ نہیں آتی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 13 2022 10:53:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7350 جبکہ پرانی 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدرآباد میں 7400 جیسے حالات ہیں نئی مونگ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 12 2022 15:53:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7250 جبکہ پرانی مونگ 7450 تک کام ہوے ہیں۔ 50 روپیہ نرم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق میانوالی کے علاقوں میں تھوڑی بہت آمد ہورہی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ آئندہ دس دنوں تک تقریباً ساری آمد سمٹ جاے گی اور مال کسان کے گھروں میں ا جائے گا۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ارجنٹائن اور برازیل کی نمبر ون کوالٹی مونگ 815 سے 850 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو بالترتیب 8200 سے 8550 تک پڑتا ہے۔ یہ پڑتا آج کے ڈالر ریٹ سے ہے۔ اگر ڈالر 250 کی سطح تک پہنچتا ہے تو پھر انٹرنیشنل مارکیٹ سے پڑتا 9200 تک پہنچ جائے گا۔ .
Sep 12 2022 10:33:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ .
Sep 10 2022 15:45:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مزہد بہتر ہوئ ہے اور 7500/7550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی مونگ کے۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Sep 10 2022 10:43:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی 7450 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 08 2022 15:37:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7200 تک کام ہوے نئے مال کے۔ جبکہ پرانی مونگ ثابت 7400 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Sep 08 2022 10:41:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ 7000 جبکہ پرانی 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مال لے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی جبکہ نیچے گاہکی بھی برابر سی ہے۔ .
Sep 07 2022 15:33:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 07 2022 10:55:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور7000 جیسے حالات ہیں۔ پرانی 7200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott