Sugar | چینی
Jan 04 2025
Sep 23 2022 14:31:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی جہاز والا مال 175/178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پورٹ کے سودے 182/183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھے گودام کے مال نپر 186/187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 23 2022 13:31:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور پورٹ کے مال 133 جبکہ پیک مال 132 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 122 کنٹینر کی آمدن تھی۔ نیچے دال کی گاہکی بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 22 2022 15:55:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی 5 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 190 روپیہ کلو کی بیچ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 189 ہی سمجھنا چاہیے۔ کرمسن مسور 5 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 180 جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جہاز والا مال۔ پورٹ پر آج 261 کنٹینر کی مزید آمد ہوئی ہے۔ سپلائی وافر ہوتی جا رہی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ ڈالر بھی انٹر بنک میں 240 پہ رکا ہوا ہے۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر مارکیٹ تین چار روپیہ کلو اوپر سمجھنی چاہیے اور وی آئی پی کوالٹی مسور کرمسن کا ریٹ بھی جس کے ہاتھ میں ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Sep 22 2022 15:42:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 2 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 134 تک کام ہوے ہیں۔ آج دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ کل پورٹ پر 40 کنٹینر لگے تھے آج بھی پورٹ پر آمد متوقع تھی لیکن ابھی تک مینیفیسٹ نہیں آئ ہے۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Sep 22 2022 15:29:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 1025 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 10655 تک پڑتا ہے۔ کراچی میں پیمنٹ کا بحران دیکھنے میں آیا ہے۔ .
Sep 22 2022 15:28:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7300 جبکہ پرانی مونگ 7500 جیسے حالات ہیں۔ حیدرآباد 7400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 22 2022 10:54:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 50 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 10300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ہاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما کی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے بکنگ کے ریٹ موصول نہیں ہو رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 240.40 پیسے تک ہے۔ .
Sep 22 2022 10:44:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 136 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب نیچے تین چار دن سے دال کی گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا دال زیادہ ریٹ پر بیچنا مشکل ہو رہا ہے۔ نیچے گاہک نہیں بنتا۔ ڈالر انٹر بینک میں 240.40 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 22 2022 10:38:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر 195/196 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن پرچون کوالٹی اچھے مال کےریٹ 5/7 روپے زیادہ ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ جہاز والے مال کی 185 میں سیلنگ آ رہی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں نپر نگٹ 680 ڈالر جبکہ کرمسن 730 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 22 2022 10:21:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ 7300 جبکہ پرانی 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کھل کر بیچ نہیں آتی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott