Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Sep 26 2023 10:42:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 25 2023 16:41:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سٹار 19000 جبکہ دوسرے برانڈ 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان بھی شام میں 19000 کا گاہک تھا۔ فل اکتوبر ضعیم برانڈ کے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 25 2023 12:49:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4800 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج بارش کی وجہ سے بولی نہیں ہوئ ہے۔ .
Sep 25 2023 12:46:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں 18800 سے 19000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں 15000 سے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 1500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 19395 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 25 2023 10:31:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4000 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 23 2023 16:34:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک سست ہے۔ .
Sep 23 2023 12:25:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرسوں 5050 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے تاہم آج مارکیٹ 150/250 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4800/4900 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ تانلیاںوالا منڈی میں 4500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 300 گٹو آمدن تھی۔ .
Sep 23 2023 12:09:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ آج بولی وغیرہ نہیں ہوئی ہے کیونکہ بارش تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم نیا کراچی اکتوبر خریدار مرضی 21000 تک کام ہوے ہیں لیکن اس وقت 20000 سمجھنا چاہیے اکتوبر کے سودوں کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں 19000/19500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ پرانا برسیم 17500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے کیونکہ ریٹیل میں ابھی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ تاہم سینٹرل پنجاب کے کافی علاقوں میں بارش ہوئی ہے جس سے آج موسم یک دم تبدیل ہوتا نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے ہی موسم 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے گا کاشت شروع ہو جاے گی۔ .
Sep 23 2023 10:26:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 200/300 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 4000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 21 2023 16:17:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانے مال 19000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott