Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Sep 28 2023 10:22:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور گوادم کے مال 14700 جبکہ پورٹ کے مال 14550/14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے اور پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ بکنگ 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13985 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 28 2023 10:11:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ .
Sep 28 2023 10:07:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مزید نئے انویسٹرز بھی خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 27 2023 17:28:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8300/8400 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن کی پیمنٹ پر 8800 تک کام ہوے ہیں۔ آج آرمی کے دو ٹینڈر ہوے ہیں۔ ایک ٹینڈر 13000 بوری کا 269.5 روپیہ کلو تک ہوا ہے جو 10780 روپیہ من بنتا ہے۔ جبکہ دوسرا 3000 بوری کا ٹینڈر 272 روپیہ کلو تک ہوا ہے جو 10880 روپیہ من بنتا ہے۔ ٹوٹل 1600 ٹن کا ٹینڈر ہوا ہے۔ جو تقریباً 133 ٹرک بنتے ہیں۔ 12 ٹن کے حساب سے۔ .
Sep 27 2023 16:29:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 240/242 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مال بھی شارٹ ہیں۔ .
Sep 27 2023 16:14:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہے اور پورٹ کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 14700 جبکہ کیش پیمنٹ پر 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 27 2023 16:08:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Sep 27 2023 16:07:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام میں مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 27 2023 12:40:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 14900 جبکہ 7/8 دن بعد ڈلوری والے مال 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 15650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Sep 27 2023 12:39:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال حاضر میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.92 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott