Sugar | چینی
Jan 15 2025
Sep 23 2023 16:31:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر حاضر ڈلوری مالوں کا۔ جہاز والے مال کے 240 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 23 2023 12:26:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 255 روپیہ کلو تک ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 258 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ 15 دن پیمنٹ پر 262 تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 اکتوبر کو جو جہاز لگنا ہے اس میں 250 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 22 2023 13:54:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 250 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 258 روپیہ کلو ریٹ کہتے ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے نمبر 2 کوالٹی کا جو کراچی پورٹ 221.39 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 21 2023 15:49:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 255 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پشاور سے فیصل آباد منڈی میں رشین مسور ثابت کے کام ہوئے ہیں 280 روپیہ کلو پہنچ میں۔ .
Sep 21 2023 12:42:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 255 روپیہ کلو ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 20 2023 16:39:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 265 سے 270 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 265 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 270 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں فل الحال مال کی شارٹیج نظر آ رہی ہے۔ تاہم آسٹریلیا سے ایک جہاز روانہ ہو کر نکلا ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پہلے اس جہاز میں 9000 ٹن بتا رہے تھے اب پتا چلا کہ یہ جہاز 15000 ٹن کا ہے۔ دس اکتوبر تک یہ جہاز کراچی پورٹ پر لگے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یہ جہاز 740 ڈالر میں بک ہوا ہے۔ نمبر ون کوالٹی۔ جبکہ اس کا پڑتا کراچی آکر تقریباً 238 تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک اور جہاز بھی دس ہزار ٹن کا بک ہوا ہوا ہے لیکن وہ جہاز ابھی لوڈ ہو کر نکلا نہیں ہے وہ جہاز نمبر دو کوالٹی ہے اور اسکی بکنگ 650 ڈالر میں ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور فل الحال ضرورت کے مطابق ہی خریدیں۔ جب پورٹ پر آمد ہو گی اس وقت دیکھیں گے۔ کیونکہ بعض اوقات پورٹ پر پیمنٹ کا بحران بن جاتا ہے اور ایمپوٹرز ہر ریٹ میں مال فروخت کر جاتے ہیں اس لئے اس وقت ہی فیصلہ کریں گے۔ .
Sep 20 2023 12:51:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 265/270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ زیادہ تر انویسٹرز مسور میں نفع پکا کر کے کالے چنے اور مونگی میں چلے گئے ہیں۔ .
Sep 19 2023 16:23:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 19 2023 12:33:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 270 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق فل حال مال اتنے زیادہ نہیں ہیں فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں۔ تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Sep 18 2023 16:01:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی 2 روپیہ کلو بڑھ گئی ہے اور 263 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 270 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں اتنی ڈیمانڈ نہیں ہے دوسری جانب کراچی کے گوداموں میں مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ کم بھی ہو تب بھی مارکیٹ کراچی سے چلتی ہے کیونکہ کراچی سے حیدرآباد۔ ملتان۔ پنڈی۔ پشاور لاہور اور دیگر کئی بڑے شہر خریداری کرتے ہیں۔ کراچی سے کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott