Sugar | چینی
Dec 27 2024
Sep 21 2024 18:05:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 212/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 201 جبکہ مشین کلین مال 207 سے 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 21 2024 17:37:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 21 2024 17:08:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13600 روپیہ اور چمن ماش کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Sep 21 2024 17:05:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 21 2024 12:24:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد مارکیٹ میں 9550/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 10700 کینیا 10400 روپیہ من جبکہ کابلی مونگ کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 20 2024 16:41:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 201 جبکہ مشین کلین مال 207 سے 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 223 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 20 2024 16:30:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 128 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پچھلے 3 ماہ سے مسلسل کمزور ہے۔ تین مہینے پہلے 1 جون کو 152 روپیہ کلو تک مارکیٹ تھی۔ مارکیٹ میں 37 روپیہ کلو تک کی کریکشن آ چکی ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی پچھلے 4 ماہ میں 500 ڈالر سے کمزور ہو کر 375 ڈالر تک رہ گئ تھی جو کہ انڈیا کے ڈیوٹی ایکسٹینڈ کرنے کی وجہ سے کچھ بہتر ہوئ ہے۔ لیکن ماہرین کے خیال کے مطابق انڈیا کی خریداری کے باوجود بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ییلو پیس کی سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات تو نظر نہیں آ رہے ہیں۔ .
Sep 20 2024 15:49:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ کراچی پورٹ کے مال کے 13200 تک کام ہو گئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 13250/13300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر تیز ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں پچھلے مہینے مال زیادہ آئے تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ انڈر پریشر چلی گئ تھی۔ تاہم آہستہ آہستہ مال کھائے جا رہے ہیں اور ابھی فل حال لوکل مارکیٹ میں بھی اچھا خریدار بن گیا ہے جبکہ بیچ کھل کر کوئ نہیں ہے۔ ابھی بھی امپورٹرز کے ہاتھ میں اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گاہک ہے۔ انڈیا میں 1 ستمبر سے 10 ستمبر 1127 کنٹینر آئے ہیں۔ مزید بھی گاہک ہے۔ برما میں تقریباً 3 لاکھ ٹن کے قریب سٹاک ہے اور نئ فصل میں 5/6 ماہ پڑے ہیں۔ بکنگ میں بھی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Sep 18 2024 12:16:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 9700/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا برازیل اے گریڈ مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 14 2024 17:19:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی نمبر 1 کوالٹی شام کے اوقات میں 213/14 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott