Sugar | چینی
Dec 27 2024
Sep 15 2022 15:56:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 8150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 191 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ آج ڈیمانڈ تھوڑی سست تھی۔ اس کے علاؤہ کراچی میں پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Sep 15 2022 12:11:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان 245 روپیہ کلو برما وی 2 245/47 روپیہ کلو جبکہ وی 7 255/257 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے انٹر بینک میں ڈالر 237/238 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 242 سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 270/72 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 322/25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تمام قسم کے سفید چنوں میں مارکیٹ تیز ہے۔ .
Sep 15 2022 11:21:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 8225 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی آج 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 192 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں جو مال پورٹ پر لگ رہا ہے تقریباً تمام ایمپورٹرز کا اس میں معقول پرافٹ ہے اس لئے ایمپورٹرز ہر ریٹ میں سیل کر جاتا ہے۔ دوسری جانب بکنگ میں بھی تیزی آئی ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 560/65 جبکہ نمبر ون کوالٹی 615 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک ڈالر 237/38 تک پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کراچی میں پیمنٹ کی تنگی بھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Sep 14 2022 16:05:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ گرم ہے اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔ 245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سوڈان کوالٹی کے۔برما وی 2 245/247 روپیہ کلو جبکہ وی 7 255/257 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ مارکیٹ گرم ہے۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 242 سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 270/72 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تمام قسم کے سفید چنوں میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Sep 14 2022 15:30:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 8200 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ کراچی 195/96 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آئندہ دنوں جو پورٹ پر مال لگیں گے ان کا بھی خریدار ہے 192/93 روپیہ کلو تک۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دال کی بھرپور ڈیمانڈ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں ایک جہاز آسٹریلیا سے لوڈ ہونا ہے تقریباً 24000 ٹن کا وہ 19 ستمبر کو برزبین پورٹ پر لوڈنگ کیلئے جاے گا۔ تاہم روانہ ہونے میں تاخیر کا شکار ہوسکتا ہے کیونکہ برزبین پورٹ پر طوفانی بارشوں کی پیشگوئی سننے میں آ رہی ہے۔ صحیح اندازہ جب لوڈ ہو کر نکلے گا تب ہی لگ سکے گا۔ وقتی طور پر مال شارٹ ہیں کراچی میں۔ .
Sep 14 2022 12:06:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 3/4 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 240/242 روپیہ کلو جبکہ وی 7 250/52 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ڈالر میں تیزی کی وجہ سے امپورٹرز حضرات کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 235 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 240 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ہلکے مال 245 جبکہ اچھے مال 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کلر سارٹیکس مال 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو بکنگ 850 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 216.72 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Sep 14 2022 10:24:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 190/91 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان پہنچنے کی پیمنٹ پر 193.75 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 13 2022 16:53:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 239 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔برما وی 2 235/237 روپیہ کلو وی 7 245/247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک تھق امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے امپورٹرز حضرات کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ایتھوپیا 232 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Sep 13 2022 15:24:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں انتہائ گرم ہے۔ 4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 191 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ بھی گرم ہے 8100 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ نیچے گاہکی بہت اچھی ہے۔ دوسری جانب ڈالر میں تیزی کی وجہ سے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ آج کراچی پورٹ پر 22 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال بھی پورٹ پر آ رہے ہیں۔ کھائے جا رہے ہیں۔ گوداموں میں مال نہیں جا رہے ہیں۔ نیچے لوکل منڈیوں میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Sep 13 2022 11:06:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ 232/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے ۔برما وی 2 235/237 روپیہ کلو وی 7 246/247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں آتی۔ایتھوپیا 232 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 260 روپیہ کلو پورٹ جبکہ گودام 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott