Sugar | چینی
Dec 26 2024
Sep 14 2023 16:34:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے ریٹ کنری منڈی میں 20500/21000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پرانی مرچ 15000/17000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں کولڈ اسٹوریج والی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ مضبوط نظر آ رہی ہے۔ کراچی بھی خریدار ہے۔ سندھ کی لائنوں پر لوکل خریدار بھی ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں اسٹاکسٹ بھی خریدار ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج سندھ لائن پر ایک دو ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس سال فصل کو وائرس لگا ہے جس کی وجہ سے آمد انتہائی کم ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 25 ستمبر تک مرچ کی خریداری کا وقت ہے اس کے بعد مارکیٹ اچانک ہی تیزی کی جانب گھومتی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 14 2023 12:23:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ ایرانی زیرہ 93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے مال کسٹم والے پکڑ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے فیصل آباد ریٹ تیز ہیں۔ .
Sep 14 2023 12:19:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں رنگ لگا ہوا ٹکڑا دھنیا 17500 جبکہ ایرانی ٹکڑا کوالٹی مال کم ہیں 19000/20000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں گولی دھنیا 22500/23500 روپیہ من ریٹ ہے۔ ماررکی رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 14 2023 10:58:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 14 2023 10:57:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 2500/3000 روپیہ من کنری منڈی میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے 1500 بوری کی آمدن تھی اور 20000 سے 23350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال کا 20000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Sep 13 2023 17:52:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ نئی کنری منڈی میں 19000 روپیہ من۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں 3 ماہ کے ادھار پر 20500 جبکہ 4 ماہ ادھار پر 22000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کراچی کے ایکسپورٹرز بھی خریدار ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 25 ستمبر تک خریداری کا وقت ہے اس کے بعد مارکیٹ گھوم جاے گی تیزی کی جانب۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ انتہائی ٹائیٹ ہے۔ اور پوری دنیا پاکستان سے ہی خریداری کر رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق کراچی کی مصالحہ جات کمپنیاں بھی خریدار ہیں۔ اگست کے مہینے میں تقریباً 85/95 کنٹینر ایکسپورٹ ہوے ہیں۔ ستمبر کا ڈاٹا ابھی آیا نہیں ہے۔ لیکن ایکسپورٹرز خریدار ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں اسٹاکسٹ بھی بھرپور خریدار ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 13 2023 11:46:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 91000/92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2023 11:43:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا 21500/22500 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 13 2023 10:57:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا کل مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل نرم تھی اور 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 13 2023 10:55:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت آج مارکیٹ 1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور کنری منڈی میں 18900 سے 21000 تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 19000/19500 روپیہ من کا گاہک ہے۔ کولڈ سٹور ہائبرڈ مال 16000/17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott