Sugar | چینی
Dec 26 2024
Sep 30 2023 13:00:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی آنے والے جہاز کے مال کے 237/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 30 2023 11:00:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ 14500 جبکہ گودام 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Sep 30 2023 10:59:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 250 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ آخری بڑی آمدن تھی۔ اس کے بعد آمدن اتنی نظر نہیں آ رہی ہے فل حال۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.37 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 30 2023 10:50:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Sep 30 2023 10:33:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8250/8350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 28 2023 15:59:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ 14500 جبکہ گودام 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 28 2023 15:55:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 235/237 روپیہ کلو جبکہ کرمسن 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 28 2023 15:32:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 28 2023 15:30:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز خریداری کر لیتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 28 2023 10:59:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت فل حال حاضر میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ جہاز والے مال 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئے ہیں اور 235 سے 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مششین کلین مال 260/265 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott