Sugar | چینی
Jan 13 2025
Sep 04 2023 19:14:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 173.50 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا میں بڑے بڑے انویسٹرز گھسنا شروع ہو گئے ہیں۔ ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ کیونکہ اس وقت وہ ایمپوٹرز سیلنگ کر رہے ہیں جن کا ہاتھ پیمنٹ کی وجہ سے تنگ ہے۔ جو مضبوط گھر ہی وہ بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج چینی میں کچھ ایسے انویسٹرز نے انٹری کی ہے جو پورا پورا جہاز نقد میں بھی لے سکتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم نظر آ رہی ہے کیونکہ انڈیا کی مارکیٹ کافی تیز نظر آرہی ہے۔ تنزانیہ کالا چنا 740 ڈالر میں انڈیا کیلئے کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کے ٹریڈرز آسٹریلیا سے بھی خریداری کر رہے ہیں۔ انڈیا کی بڑی بڑی پارٹیاں آسٹریلیا سے کالا چنا خرید کر نیپال منگوائیں گیں۔ پھر نیپال سے سمگلنگ ہو کر بھی کالا چنا انڈیا چلا جاتا ہوتا ہے۔ اور اگر انڈیا نے 66% ڈیوٹی ختم کر دی پھر سمگلنگ کی نوبت ہی نہیں آے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کالا چنا میں بھی ان شاءاللہ تگڑی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 04 2023 17:06:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے بھاؤ 300/305 روپیہ کلو جیسے ہیں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 310/320 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ایرانی 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 10 روپیہ تیز ہوئ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 505/510 روپیہ کلو ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے موٹے چنوں کی۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 04 2023 16:40:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 173 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل میں گاہک سست ہے۔ تھل بھی 7150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر ہم پچھلے 14/15 ماہ میں سپلائ کے حوالے سے دیکھیں تو مال زیادہ ہی رہا ہے۔ پچھلے دو تین مہینے میں بھی 2000 کنٹینر کے قریب پورٹ پر مال لگا ہے۔ تاہم پچھلی تیزیاں کرنسی کی وجہ سے آئ تھی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تو 500/525 ڈالر پر رکی ہوئ تھی۔ ابھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں انڈیا میں شارٹیج کی وجہ سے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ کیونکہ آگے جا کر اگر بکنگ تیز ہو گئ تو لوکل مارکیٹ میں بھاؤ بھی تیز ہو جائیں گے۔ .
Sep 04 2023 12:52:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے بھاؤ 300/305 روپیہ کلو جیسے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے تاہم ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر ُبک کروا رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 307 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 310/320 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 505/510 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے موٹے چنوں کی بھی۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 04 2023 10:32:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور کل بند مارکیٹ میں 176 تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 175 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کی۔ ڈالر انٹر بینک میں 306.5/307 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی 250 روپیہ من تیز ہوئ ہے 7250 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملتان 7150 فیصل آباد 7000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 01 2023 15:09:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 172.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ .
Sep 01 2023 15:07:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 280/290 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال کے بھاؤ 295/300 روپیہ کلو جیسے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے تاہم ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر ُبک کروا رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 306/307 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 355/360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 395/400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500 روپیہ کلو ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Sep 01 2023 13:57:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 174.5 روپیہ ریٹ موصول ہوا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ ڈالر انٹر بینک میں 306 روپیہ ریٹ ہے امپورٹ میں۔ تاہم ہر بینک کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ جن بینکوں سے ڈالر کھل کر مل جاتے ہیں ان کا روپیہ ریٹ اوپر ہی ہوتا ہے۔ .
Sep 30 2022 14:09:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی حاضر لوڈنگ مال نہیں ہیں۔ اگر کسی کے پاس بھی تو 184/85 سے کم نہیں بیچتا۔ تاہم دو چار دن بعد کی لوڈنگ 180/81 تک کام ہو رہے ہیں۔ فل الحال پائپ لائن بالکل خالی ہے۔ چار پانچ اکتوبر کو پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے جو جہاز کراچی کیلئے نکلا ہے اس جہاز کے مال میں 155/60 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 228.50 کی سطح پر ا گیا ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ کیونکہ مندے کا رخ نظر آرہا ہے۔ .
Sep 30 2022 14:01:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 217/218 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ڈالر انٹر بینک میں 228 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دکان دار حضرات جو پچھلے کافی دنوں سے خاموش تھے گاہک نہیں تھے۔ ابھی انہوں نے مال خریدنا شروع کر دیے ہیں۔ نیچے گاہکی نکلی ہے تھوڑی تھوڑی۔ برما وی 2 کوالٹی 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے برما مال کم ہیں۔ ایتھوپیا ہلکے مال 220 جبکہ اچھے مال 230 روپیہ کلو تک ہیں۔ ایتھوپیا کے مالوں کی گاہکی نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 238/240 روپیہ تک ہیں۔ کینیڈا 8/9 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott