Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Sep 27 2022 11:05:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12400/500 جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11700/800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 3/4 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 233/234 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 26 2022 16:08:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12500/600 جبکہ باریک تل 11500/600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی سے ٹریڈرز کو پیمنٹ کھل کر نہیں مل رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سندھ کی جو فصل اکتوبر نومبر میں آتی ہے وہ 25/30% سے زیادہ نہیں ہے۔ جبکہ پنجاب میں سمر کراپ جس کو ہاڑو فصل کہتے ہیں وہ بارشوں سے کافی خراب ہو گئی ہے کوالٹی اتنی مزے دار نہیں آرہی ہے جبکہ جو فصل اکتوبر نومبر میں آے گی وہ بھی اتنی زیادہ نہیں ہے۔ اس وقت جو بھی آمد ہو رہی ہے ساری فروخت ہو جاتی ہے کچھ کراچی والے لے جاتے ہیں اور کچھ کوئٹہ والے لے جاتے ہیں۔ پاکستان کی لوکل ڈیمانڈ بھی 15 اکتوبر تک شروع ہو جاے گی۔ پاکستان میں بھی سردیوں کی سوغات میں کافی تل استعمال ہوتا ہے۔ .
Sep 26 2022 11:14:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من جبکہ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئٹہ اور کراچی خریدار بن جاتے ہیں۔ تاہم انٹر بنک میں ڈالر آج کمزور ہوا ہے اور 237 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 24 2022 16:13:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 12600/700 جیسے حالات ہیں باریک 11400/600 جیسے حالات ہیں۔ کراچی گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 24 2022 11:27:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ من مزید مندہ ہوا ہے اور 12500/600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک 11500/600 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی کمزور ہے جو مال چائنہ گئے ہیں انکی کوالٹی ہلکی تھی۔ جسکی وجہ سے چائنہ نے پاکستان کیلئے ریٹ 50 ڈالر کم کر دیا ہے۔ اس کے علاؤہ کراچی ایکسپورٹرز پیمنٹ بہت سلو کر رہے ہیں۔ .
Sep 22 2022 17:12:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ من مزید کمزور تھے اور 12700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی کے ایکسپوٹرز پیمنٹ بہت سست طریقے سے دے رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ ٹھنڈی ہے دوسری جانب آج انٹر بنک میں ڈالر رکا رہا بڑا نہیں ہے۔ 239 تھا انٹر بنک میں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت مزید کمزور ہو سکتی ہے۔ .
Sep 22 2022 12:58:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آبادشتل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 12800 روپیہ من جیسے حالات بن گۃے ہیں جبکہ باریک تل کے بھی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 21 2022 17:07:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں میں 400/500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک ہے سیلنگ نہیں ہے سٹاکسٹ مضبوط ہے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 21 2022 13:28:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے باریک تلی کے 12100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 20 2022 16:31:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott