Sugar | چینی
Jan 13 2025
Sep 11 2023 14:18:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15400 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں لیکن ریڈی میں کام کاج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کے ریٹ 15700/800 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ بالکل نہیں ہے لوگوں نے کافی زیادہ خریداری کی ہوئی ہے اور دوکاندار حضرات اپنا اپنا مال فروخت کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال اپنا مال ہی فروخت کرنا چاہیے نئی خریداری سے پرہیز ہی بہتر ہے۔ فل الحال مارکیٹ 300/400 اوپر نیچے چلتی رہے گی لیکن ستمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ کے وقت دباؤ آ سکتا ہے ابھی چونکہ ستمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ میں تقریباً 20 دن بقایا ہیں لیکن جب ستمبر کی تاریخیں سیٹلمنٹ کے نزدیک آئیں گی تو مارکیٹ دباؤ میں آ سکتی ہے۔ دوسری جانب سندھ کی ملیں ڈیلرز کو مال اٹھانے پر مجبور کر رہی ہیں اسی لئے سندھ میں سیلنگ پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Sep 11 2023 11:57:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 16200 بھلوال 16150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ سفینہ بابا وغیرہ 15950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 15400 ستمبر 15850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 15700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے ٹی وغیرہ بھی 15300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں بھی 15400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹی کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں گھبراہٹ میں لوگوں نے 15000 تک بھی مال بیچ دیے تھے۔ تاہم کل کوئ مارکیٹ بہتر ہوئ تھی۔ فل حال گاہک نہیں بنتا۔ ڈیلرز بھی سیٹ پر نہیں آئے ہیں۔ کام کھل کر نہیں ہو رہے ہیں۔ انڈر پارٹی ہی کام ہو رہے ہیں۔ .
Sep 09 2023 21:12:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں ستمبر کے سودوں کا 15000 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں کی 17000 سے 17500 تک چینی فروخت ہوئی ہوئی ہے۔ وہ تھوڑی تھوڑی کوورنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
Sep 09 2023 15:45:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 14500/600 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوے ہیں۔ ستمبر بھی 15000 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ڈیلر سیٹوں پر نہیں ہیں۔ جس کی وجہ سے صحیح اندازہ نہیں لگ رہا ہے۔ لیکن اوور آل مارکیٹ سست ہے۔ کیونکہ گورنمنٹ کے خوف و ہراس کی وجہ سے مارکیٹ میں کوئی کام نہیں ہو رہا ہے۔ .
Sep 09 2023 11:28:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے ڈیلرز سیٹ پر نہیں ہیں۔ نمبر بھی بند ہیں۔ مارکیٹ میں اوپن کوئ کام نہیں ہو رہا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ جیسے ہی کوئ کام ہونگے اپڈیٹ کر دیں گے۔ .
Sep 08 2023 18:16:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آج چینی کے کام بالکل نہیں ہو رہے ہیں۔ کیونکہ جیسے ہی میڈیا پر خبریں چلی کہ 12/13 ڈیلرز کے گھروں پر انتظامیہ چھاپے مارنا شروع ہو گئ ہے۔ تمام ڈیلرز اپنی سیٹ سے اٹھ کر آگے پیچھے ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فل الحال افرا تفری کا عالم ہے اور چینی کے سودے نہیں ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ فل الحال اپنے اپنے سودے فارغ کریں نئی خریداری کرنے وقت نہیں ہے۔ اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو ستمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ میں انتہائی مشکلات آ سکتی ہیں اور مارکیٹ مزید دباؤ ہے جس سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سندھ کی ملوں میں ایف بی آر نے چینی کی مانیٹرنگ کیلئے اپنے نمائندے تعینات کر دیئے ہیں۔ گزشتہ دو تین دن سے سندھ بھر کی ملیں ڈیلرز کو لوڈنگ کرانے پر مجبور کر رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سندھ کے ڈیلرز نے تمام ٹریڈر کو سندھ کی ملوں میں جن کے پیڈ مال پڑے ہوئے ہیں وہ لفٹنگ کرنے کیلئے سختی کی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سندھ کی ملوں کے ریٹ جو جے ڈی ڈبلیو سے 400/500 اوپر چل رہے تھے۔ جے ڈی ڈبلیو سے 50 روپیہ کوئنٹل نیچے فروخت ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیم اس وقت اپنے تمام صارفین کو یہی مشورہ دے گی کہ فل الحال خریداری ہر گز نہ کریں۔ صرف اپنے مال فروخت کریں۔ جہاں سمجھ آئے گی۔ وہاں کام کریں گے کیونکہ گورنمنٹ ہاتھ دھو کر ڈیلروں کے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ اس لئے احتیاط سے کاروبار کریں۔ ہم 29/30 اگست سے ہیں لوگوں کو پرافٹ ٹیکنگ کا مشورہ دے رہے تھے۔ .
Sep 08 2023 13:23:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی لاہور تمام ڈیلرز اور بروکرز کے نمبر بند ہیں۔ فل حال کام نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 15700 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے جبکہ ستمبر 16100 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ حمزہ اور آر وائ کے 15900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ 15700 روپیہ کوئنٹل ریٹ مانگ رہے ہیں پر گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گوورنمنٹ کے ڈر کی وجہ سے گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ یک دم کافی کمزور ہوئ ہے جہاں لاؤ لاؤ ہوئ مارکیٹ 2/4 روپے پڑ بھی سکتے ہیں لیکن خطرہ کافی زیادہ ہے۔ فل حال خریداری سے گریز کرنا چاہیے۔ آگے ستمبر آخر میں جا کر جہاں کہیں مارکیٹ پکے پیروں پر آئے گی وہاں دیکھیں گے کے خریداری کرنی ہے یا نہیں۔ .
Sep 07 2023 20:22:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 15800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر بھی تیز ہوا ہے اور 16100 تک کام ہوے ہیں۔ فل الحال کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Sep 07 2023 19:36:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15700 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ لیکن حاضر پیمنٹ پر خریدار نہیں بنتا۔ ستمبر 15940 جیسے ریٹ ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 07 2023 17:03:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر 15700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 16140 تک کام ہوئے ہیں۔ آج کام نہیں تھا۔ لاہور سارے سیلرز کے نمبر بند ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott