Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Sep 06 2022 15:47:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7300 نئی 7100 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں آج گاہکی کم ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Sep 06 2022 10:55:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئی 7100 جیسے حالات ہیں۔ نئی مونگ بہت زیادہ ڈیمیج ہے جسکی وجہ سے ریٹ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ دال کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Sep 05 2022 15:21:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت پرانی 7500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال کی بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 05 2022 10:43:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7400/7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے پرانے مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ حیدر آباد منڈی میں 7200/7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئے مالوں کے۔ فل حال سٹاکسٹ کےجزبات گرم ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 03 2022 15:25:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 7300 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض بڑی پارٹیوں نے اوپر والے ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ کی تھی۔ انہوں نے اب دوبارہ خریداری شروع کر دی ہے۔ دوسری جانب دال مونگ کی ریٹیل میں بہت اچھی گاہکی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 03 2022 10:48:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7000 روپیہ من جبکہ سرگودھا 6900 جیسے حالات ہیں۔ گزشتہ روز کی نسبت 200/250 روپیہ من مندہ ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ کچھ بڑے انویسٹرز کا خیال ہے تھوڑی بہت نیچے آے تو دوبارہ خریداری کرنی چاہیے کیونکہ مجموعی طور پر مونگ کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ .
Sep 01 2022 15:32:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 7300/7400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق پچھلے چار دوں میں تگڑی تیزی آئ ہے 1100/1200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ تاہم قبھی پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Sep 01 2022 11:03:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی سست نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع تھوڑی بہت نیچے ا سکتی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ تھل لائن پر حالات بہت خراب ہیں کچھ مال بارشوں سے ڈیمیج ہو گیا اور کچھ سیلاب کی نظر ہو گیا ہے۔ مونگ کی اچھی خاصی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لوگ انتظار میں ہیں کہ 100/200 نیچے آنے تو دوبارہ خریداری کریں۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott