Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Sep 04 2023 16:40:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 173 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل میں گاہک سست ہے۔ تھل بھی 7150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر ہم پچھلے 14/15 ماہ میں سپلائ کے حوالے سے دیکھیں تو مال زیادہ ہی رہا ہے۔ پچھلے دو تین مہینے میں بھی 2000 کنٹینر کے قریب پورٹ پر مال لگا ہے۔ تاہم پچھلی تیزیاں کرنسی کی وجہ سے آئ تھی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تو 500/525 ڈالر پر رکی ہوئ تھی۔ ابھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں انڈیا میں شارٹیج کی وجہ سے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ کیونکہ آگے جا کر اگر بکنگ تیز ہو گئ تو لوکل مارکیٹ میں بھاؤ بھی تیز ہو جائیں گے۔ .
Sep 04 2023 10:32:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور کل بند مارکیٹ میں 176 تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 175 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کی۔ ڈالر انٹر بینک میں 306.5/307 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی 250 روپیہ من تیز ہوئ ہے 7250 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملتان 7150 فیصل آباد 7000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 01 2023 15:09:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 172.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ .
Sep 01 2023 13:57:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 174.5 روپیہ ریٹ موصول ہوا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ ڈالر انٹر بینک میں 306 روپیہ ریٹ ہے امپورٹ میں۔ تاہم ہر بینک کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ جن بینکوں سے ڈالر کھل کر مل جاتے ہیں ان کا روپیہ ریٹ اوپر ہی ہوتا ہے۔ .
Sep 30 2022 14:09:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی حاضر لوڈنگ مال نہیں ہیں۔ اگر کسی کے پاس بھی تو 184/85 سے کم نہیں بیچتا۔ تاہم دو چار دن بعد کی لوڈنگ 180/81 تک کام ہو رہے ہیں۔ فل الحال پائپ لائن بالکل خالی ہے۔ چار پانچ اکتوبر کو پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے جو جہاز کراچی کیلئے نکلا ہے اس جہاز کے مال میں 155/60 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 228.50 کی سطح پر ا گیا ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ کیونکہ مندے کا رخ نظر آرہا ہے۔ .
Sep 29 2022 14:54:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی حاضر لوڈنگ 180 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والا مال جو 20 اکتوبر کو لگنا ہے کراچی پورٹ پر اس میں 155/60 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ حالات سازگار نہیں ہیں۔ .
Sep 29 2022 10:23:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 180/182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سٹے بازوں نے مارکیٹ کو دبایا ہوا ہے۔ آگے آنے والے مال کم ریٹوں میں بیچ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے حاضر مارکیٹ بھی فل حال دباؤ میں ہے۔ سرگودھا سائڈ بھی مارکیٹ 50 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 7600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد ملتان 7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 2/3 روپیہ کم ہوا ہے اور 230.20 پیسے تک ہو گیا ہے۔ .
Sep 28 2022 14:54:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 150 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی 3/4 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 182/83 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگلے ہفتے کی لوڈنگ 178/79 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ مال کراچی پورٹ پر اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ لیکن پورٹ پر آمد کے خوف کی وجہ سے ملرز ڈر ڈر کر خریداری کر رہے ہیں۔ .
Sep 28 2022 10:29:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 185/186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 1 روپیہ مزید کم ہوا ہے اور 233 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 27 2022 15:24:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 75 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7825 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی بھی حاضر لوڈنگ 3/4 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 188/89 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جو مال پورٹ پر دو چار دن بعد لگنا ہے اسکا ریٹ 185 روپیہ کلو تک ہے۔ حاضر میں مال نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا سے ایک جہاز آج لوڈ ہو کر نکلا ہے جس میں 25200 ٹن مال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس جہاز میں 28500 ٹن مال لوڈ ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے 25200 ٹن لوڈ ہو سکا ہے۔ اس میں آدھا مال نمبر ون کوالٹی ہے جبکہ آدھا نمبر دو کوالٹی ہے یہ اندازہ ہی تھوڑا بہت اوپر نیچے ہو سکتا ہے۔ یہ جہاز تقریباً 20 اکتوبر کو کراچی پورٹ پر آ جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اکتوبر میں تنزانیہ کے مال بھی پورٹ پر لگیں گے۔ اس لئے احتیاط سے خریداری کرنی چاہیے۔ چونکہ مال ابھی آسٹریلیا اور تنزانیہ سے آئیں گے ان کا پڑتا 150 سے 155 کے لگ بھگ ہے۔ اس لئے ایمپورٹرز بھی جیسے ہی پورٹ پر مال لگے گا منافع پکا کرے گا۔ اور دوسری جانب سٹے باز بھی سرگرم ہو جاتے ہیں سر پر مال بیچنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس لئے ضرورت کے مطابق ہی خریداری کریں بھرپور خریداری سے گریز کرنا چاہیے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott