Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Sep 18 2023 12:13:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت ایڈوانس پیمنٹ پر 260/261 روپیہ کلو ریٹ ہے نپر کوالٹی کا جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 263 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ بکنگ گریڈ 2 20 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 700 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 225.57 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2/3 تاریخ کو کراچی پورٹ پر 15000 ٹن مال لگنا ہے۔ ان مالوں کی 245 روپیہ کلو تک بیچ آ رہی ہے لیکن ابھی کوئ کام نہیں ہوئے ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Sep 16 2023 16:11:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی آج کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو بڑھ گئی ہے اور 255 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ بعض ایمپوٹرز 258 بھی مانگ رہے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 16 2023 12:00:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ گریڈ 2 720 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 232 روپیہ کلو کا پڑتا ہے کراچی پورٹ پر۔ .
Sep 15 2023 14:31:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 255 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کام نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 14 2023 16:50:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 255 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 14 2023 11:13:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 255 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ نپر کوالٹی کی بکنگ 750 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے اسٹریلیا سے جو کراچی پورٹ پر 243.31 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 13 2023 16:28:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 255/260 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 50 ڈالر فی ٹن مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 750 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے 243.31 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 13 2023 12:57:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی 260 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ زیادہ نرم ہے اور 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں نپر کوالٹی مسور کے۔ فل حال گاہک نہیں ہے مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Sep 12 2023 16:58:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ 3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 262.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کراچی بھی نپر کوالٹی 265 ریٹ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 12 2023 12:50:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 265 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 255/256 روپیہ کلو ریٹ مانگ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott