Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Sep 29 2022 11:50:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مالوں کے 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مال 27100 تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 30000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کے مطابق آج آمدن کم تھی کل نسبت۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Sep 28 2022 15:39:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے۔ دوسری جانب پیمنٹ کا بھی پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تاہم پرانے مال اچھی کوالٹی کے سودوں کی بیچ بھی کھل کر نہیں ا رہی ہے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Sep 28 2022 12:03:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 35000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیچے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے فل حال ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 28 2022 11:59:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 500. روپیہ من مزید بہتر ہے مارکیٹ 17500 سے 18000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں بیجائ والوں کی ااچھی ڈیمانڈ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Sep 28 2022 11:57:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 28 2022 11:42:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں تقریبا 5000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 21900 سے 27000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے 27000 سے 29750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے پرانے 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئے ہلکے مال 23000 جبکہ اچھے مال 25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Sep 27 2022 16:40:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور کے مال جو پکے دو نمبر سودے ہیں انکا 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں لیکن بیچ نہیں ہے۔ تاہم جو سودے ڈھائی اور تین نمبر ہیں انکا ریٹ 21000 سمجھنا چاہیے۔ نئی مرچ کا فیصل آباد منڈی میں 25000 کا گاہک ہے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ کسی وقت بھی شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شان مصالحہ والوں نے 680 روپیہ کلو ریٹ رکھا ہے۔ تاہم شان مصالحہ والوں کی پیمنٹ 30 سے 45 دن کی ہوتی ہے۔ جبکہ کراچی جوڑیا بازار میں درمیانے مال 650 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی۔ جس کو گولا مرچ بھی کہتے ہیں اسکا ریٹ 750 روپیہ کلو ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ کنری منڈی میں یہی ہفتہ میں آمد کا اس کے بعد آمد کاسلسلہ ٹوٹ جائے گا۔ .
Sep 27 2022 12:28:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36500/37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 233/234 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 27 2022 12:26:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے بیجائ والوں کی گاہکی نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Sep 27 2022 12:23:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott